مودی کی کج فہمی پر سابق وزیر اعطم منموہن بھی برس پڑے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی پالیسیاں کم فہم ، نفرت انگیز اور متکبرانہ ہیں، جس کی وجہ سے معیشت گر رہی ہے، مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، لیکن حکومت اپنی پالیسیوں مزید پڑھیں

برازیل : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 100سے متجاوز

برازیلیا: برازیل میں تودے گرنے کے باعث تباہی کا منظر‘ امدادی اہل کار کارروائی میں مصروف ہیں برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتاہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑی علاقے میں مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ، امریکی نمائندہ خصوصی

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ نے خطے کے حوالے سے جو بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس افغانستان میں آگے بڑھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا چارہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں واقع امریکی ادارہ برائے امن و امان میں گفتگو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسرار شاہ کاپارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلا م آباد(آن لائن)جمہوریت کیلئے قربانیوں کی داستان رقم کرنے والے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسرار شاہ نے وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

لانگ ہو یا شارٹ، عوام کیلیے اسلام آباد مارچ صرف جماعت اسلامی کریگی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سرج الحق جامعہ مرکز علوم اسلامیہ منصورہ میں ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لانگ ہو یا شارٹ، عوام کے لیے اسلام آباد مارچ صرف جماعت اسلامی کرے گی۔ حکمران اشرافیہ کے ظلم سے قوم کو نجات مزید پڑھیں

بلوچستان سینئر کرکٹ،ڈینم اور اے او کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان سینئرز کرکٹ نے بھی اپنے بقیہ 2 میچز ڈینم کرافٹ ٹیم کے خلاف 8 وکٹوں سے اور اے او کے خلاف ہارے۔منگل کو آر ایل سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں بلوچستان کی سینئر کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا اور مقررہ 20 میں 5 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 95رنز بناکرآئوٹ

کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 95رنز پر ڈھیر ہو گئی، جنوبی افریقا کے 3 کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہونے میں کامیاب ہو سکے۔ نیوزی لینڈ کے بولر میٹ ہینری نے صرف 23رنز دیکر 7کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔جنوبی افریقا کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنا حیران کن ہے،عمر گل

لاہور(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل کا کہنا ہے کہ وہ حیران ہیں کہ نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں اور ان کی جگہ ریزرو ٹیموں میں سے انتخاب کیا گیا۔سابق اسٹار کا ماننا ہے کہ آپ کو ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت مزید پڑھیں

آسٹریلیا سیریز کیلیے خفیہ منصوبہ بندی سامنے نہیں لا سکتے ، ثقلین مشتاق

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کے آغاز کے موقع پر ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں،دوسری طرف ٹریننگ کی تصویری جھلکیاں کراچی(اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف خفیہ منصوبہ بندی کو منظر مزید پڑھیں