روس یوکرین پر حملے میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعرات کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ امریکہ کے خیال میں روس یوکرین پر جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے، اور خبردار کیا کہ ماسکو آئندہ کچھ ہی دنوں کے اندر فوجی کارروائی کرنے کی تیاری کرچکا ہے۔اور وہ روس پر ، ان مزید پڑھیں

کینیڈا میں مظاہرین ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے دارلحکومت اٹاوا میں کوویڈ نانٹین کی پابندیوں کےخلاف ٹرک ڈرائیوروں کےاحتجاج اور دھرنے کےخلاف پولس کے کریک ڈاون کا امکان نظر آرہا ہے، پولیس کی بھاری نفری جمعرات کی صبح دارالحکومت اٹاوا کے مرکز میں پہنچ گئی ہے۔ تاہم، پولیس ابھی تک احتجاج عملی طور پر روکنے کی کوشش نہیں مزید پڑھیں

سعودی آرمی چیف کا رواں ہفتے بھارت کا تاریخی اور اہم پہلا دورہ

سعودی عرب کے آرمی چیف فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے رواں ہفتے بھارت کا تاریخی اور اہم پہلا دورہ کیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی بری فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر پیر کو بھارت پہنچے تھے اور انہوں نے بدھ کو مزید پڑھیں

شہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںشہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدعوام کو قدرتی آفات، حادثات، ناگہانی واقعات، سیلاب، آگ لگنے اورزلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امدادکی فراہمی جیسی سرگرمیوں کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔ شہری دفاع کے عالمی دن کی مزید پڑھیں

ڈاکٹرقدیر کی آزادانہ نقل و حرکت کی درخواست ان کے انتقال کے بعد مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے دائر درخواست ان کے انتقال کے بعد مقرر کردی گئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو سماعت کرے گا ۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو ایٹمی سائنسدان سے مزید پڑھیں

پہلی بار پتا چلا پرفارم کرنا اتنا بڑا گناہ ہے،مراد سعید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ مجھے پہلی دفعہ پتا چلا کہ کارکردگی دکھانا کتنا بڑا گناہ ہے،میڈیا میں ان کی کارکردگی پر تبصرہ کرنے کے بجائے ان کے بارے میں غلیظ گفتگو کی جاتی ہے، سیاستدانوں نے پارلیمنٹ کو جاگیر بنا رکھا ہے، ان کی کرپشن بے نقاب کرنے مزید پڑھیں

شکار پور میں آوارہ کتوں نے گھرکے باہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا

شکارپور(نمائندہ جسارت)شکارپور میں آوارہ کتوں نے گھرکے باہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا۔شدیدزخمی ہونے والا 10سالہ بچہ اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہی دم توڑگیا۔والدین اور محلہ داروں نے انتظامیہ سے علاقے میں کتامار مہم شروع کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔پولیس کے مطابق شکارپورکے نواحی گوٹھ چنیسر خروس میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں کر کٹ کا معیار بہت اچھا ہے ، سر ویوین رچرڈز

اسلام آباد : پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بہت اچھا ہے ،پاکستان آکر اچھا محسوس کر رہا ہوں،جوروٹ اور بابر کی بیٹنگ کو انجوائے کرتا ہوں۔ لیجنڈری کرکٹرسرویوین رچررڈز کی پروگرام “گیم سیٹ میچ ” میں گفتگو کرتے ہو ئے ماپنے کیرئر میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی         ۔ ان کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع 

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے۔ اسکواڈ میں شامل 7 کھلاڑی اور دو ریزرو کھلاڑیوں نے کیمپ میں شرکت کی، کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فزیکل ٹریننگ کی۔عرفان اللّٰہ کورونا وائرس مثبت آنے کی وجہ سے کیمپ میں شریک مزید پڑھیں

کیا بھارت میں حجاب تنازع ملک گیر تحریک میں بدل رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب تنازع ملک کے مختلف حصوں میں پھیل گیا ہے، بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ تنازع بھارت میں ایک ملک گیر تحریک میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ ادھر حجاب تنازع پر ہونے والی تنقید کے پیشِ نظر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں