عوام کوزیادہ سہولیات اورمعیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثراقدامات کئے جائیں: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت اور معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں۔ وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے باتیں کر رہے تھے جنہوں نے بدھ کے روز  لاہور میں ان سے ملاقات کی۔عمران خان نے معاشرے میں مزید پڑھیں

ترکی کے اخباراست سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ خبر ترک: "ایردوان ، ہم ٹاپ 10 معیشتوں میں شامل ہوں گے” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے دور میں جب دنیا خوف و ہراس میں مبتلا ترکی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کو سموسے، چینی کی قیمت کے نہیں، آئینی معاملات کے فیصلے کرنے چاہیے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وکلا برادری، ججز کا بہت احترام کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وکلا کی تحریک سے جو امیدیں وابستہ تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، میرے حساب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو سموسے، چینی کی قیمت کا تعین نہیں بلکہ آئینی معاملات کے مزید پڑھیں

حضرت زینب علیہ السلام

حضرت زینب سلام اللہ علیھا 5 جمادی الاولی سن 5 یا 6 ہجری کو مدینہ منورہ میں خاندان نبوت و ولایت اور عصمت کے گھر پیداہوئیں ۔ آپ پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کی نواسی، حضرت علی (ع) کی بیٹی  اور حضرت فاطمہ (س) کی لخت جگر ہیں۔ پیغمبر اسلام (ص) سفر پر تھے واپسی مزید پڑھیں

برازیل میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک

پیٹروپولس: برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاحتی شہر پیٹروپولس میں تین روز کے دوران ایک ماہ کے برابر ہونے والی شدید بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، طوفانی مزید پڑھیں

بن بلائے بریانی کی دعوت کھانے سے خارجہ تعلقات بہتر نہیں ہوتے، من موہن کا مودی پر گہرا طنز

سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کو اقتصادی پالیسی کی کوئی سمجھ نہیں اور وہ خارجہ پالیسی کے معاملہ میں بھی ناکام رہی ہے، چین ہماری سرحد پر بیٹھا ہے اور اس معاملے کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عالمی لیڈروں کو زبردستی گلے لگانے، جھولنے یا مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی  گئی۔ نیپرا کا  کہنا ہےکہ کے الیکٹرک مزید پڑھیں

ڈھائی ماہ بعد کھلنے والے سی این جی اسٹیشن دوبارہ بند کرنے کا اعلان

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے ڈھائی ماہ بعد کُھلنے والی سی این جی اسٹیشنز کو صرف 4 روز بعد ہی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ ترجمان ایس ایس جی مزید پڑھیں