No media source currently available
زمرہ:
متحدہ عرب امارت کے دورے کے بعد طیارے میں صدر ایردوان کی صحافیوں سے بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان بحیرہ ایجیئن میں یونان کی سرگرمیوں پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غیر مسلح اسٹیٹس کی حیثیت رکھنے والے جزائر پر ہونے والے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کی جانے والی فوجی سرگرمیوں کے بارے میں خاموش رہیں، ایسا ہرگز ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر مذہبی امور نے عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔ رپورٹس کے مطابق پیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے اور اس دن عالمی یوم مزید پڑھیں
محسن بیگ کی اہلیہ نے دہشتگردی کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
صحافی محسن بیگ کی اہلیہ نے ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ محسن بیگ کی اہلیہ نے درخواست میں دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کردی۔ اہلیہ محسن بیگ کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے تھانہ مارگلہ میں جھوٹا اور مزید پڑھیں
اترپردیش میں اندوہناک حادثہ، ہلدی کی رسم کرتی 22خواتین کنویں میں جاگریں، 13چل بسیں
بھارت میں یوپی کے علاقے کُشی نگر کی شادی میں ماتم کا سماں پیدا ہوگیا، رسم کے لیے جمع ہونے والی 22 خواتین و بچیاں کنویں میں جاگریں ، ڈوبنے سے 9بچیوں سمیت 13 خواتین کی موت واقع ہوگئی جبکہ9کو بچالیا گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق کشی نگر ضلع کے گاؤں نورنگیا میں ایک شادی مزید پڑھیں
اسکالرشپس کے ذریعے ہم تعلیم کے نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اسکالر شپ کمپلینٹ پورٹل کا اجرا کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ طلباکی شکایت پر فیصلہ کیا کہ ماڈرن سسٹم لائیں، دوران تعلیم اسکالرشپس ختم ہونے سے طلبا کو مشکلات کا سامنا تھا۔ عمران خان نے کہا کہ کئی مزید پڑھیں
عالیہ حمزہ کی مریم نواز کے خلاف پیمرا، ایف آئی اے میں درخواست
پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک نے مریم نواز کے خلاف دو درخواستیں جمع کرائیں ہیں جن میں سے ایک درخواست پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور دوسری ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ میں جمع کرائی گئی ہے۔ عالیہ حمزہ ملک کا یہ اقدام بظاہر مریم نواز کی مزید پڑھیں
محسن بیگ کی گرفتاری: کیا عمرانی فاشزم بے نقاب ہورہا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر ایک ہزار سے زائد حملے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آباد کاروں کی کارروائی میں کئی گنااضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر یہودی آباد کاروں کے تشدد کے واقعات میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
بھارت ،ہندو انتہا پسند وں نے حجاب کے بعد اذان پر تنازع کھڑا کردیا
بھوپال(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب کے بعد اب ہندو انتہا پسندوں نے اذان پر تنازع کھڑا کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنوں نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر اعتراض کیا ہے۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک نوجوان مزید پڑھیں