اسکول میں فائرنگ، اسلحہ ساز کمپنی پر 73 ملین ڈالر ادا کرے گی

واشنگٹن :ایک امریکی اسلحہ ساز کمپنی، اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری کے تناظر میں 73 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہو گئی ہے۔ امریکا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔اے آر 15 رائفل بنانے والی امریکی کمپنی ریمنگٹن آرمز پر 2012 میں ایک ایلمنٹری اسکول میں ہونے مزید پڑھیں

ڈھرکی: ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار2نوجوانوں کو روندڈالا

ڈھرکی(نمائندہ جسارت) تیز رفتار مال بردار ٹرالرنے موٹرسائیکل سوار2نوجوانوںکو روند ڈالا،ڈرائیورٹرالر سمیت فرارہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خطرناک روڈ حاثے کا واقعہ ڈھرکی میں قومی شاہر اہ پربمقام ڈھرکی بس ٹرمینل اسٹینڈ کے نزدیک تیز رفتاری اور غلط اور ٹیکنگ کی وجہ سے پیش آیا جس میں لاہور سے کراچی جانے والے ایک تیز رفتار مال مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد جمع

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 159روپے تک مزید پڑھیں

خاتون اول کی مبینہ تضحیک‘ مریم نواز کی گرفتاری کیلیے درخواست دائر

اسلا م آباد (صباح نیوز) خاتون اول بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں درخواست دائر کردی گئی۔ پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے عالیہ حمزہ نے ایف آئی اے میں درخواست دی ہے جس مزید پڑھیں

امریکہ میں ایمرجنسی کے لیے 911 نمبر کیوں رکھا گیا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کوئی ایمرجنسی صورتِ حال درپیش ہو تو سب سے پہلے ذہن میں 911 کے تین ہندسے آتے ہیں۔ یہ امریکہ میں ’یونیورسل ایمرجنسی نمبر‘ ہے جس پر ہرسال کروڑوں کالز موصول ہوتی ہیں۔ بعض لوگوں میں یہ غلط فہمی بھی پائی جاتی ہے کہ اس ایمرجنسی نمبر کا ستمبر 2001 مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف محاذ گرم، جہانگیر ترین گروپ کے بیشتر ارکان میدان میں آنے کو تیار

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے بیشتر اراکین مسلم لیگ ن کیساتھ مل کر حکومت کیخلاف میدان میں اترنے کو تیار ہو چکے ہیں۔ اس بات کا فیصلہ گذشتہ روز عون چودھری کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ گروپ نے مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز سامنے آنے پر جہانگیر ترین کو حتمی فیصلے کا مزید پڑھیں

مریم نواز کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، ایف آئی اے میں درخواست دیدی گئی

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ نے ایف آئی اے کے سائبر ونگ میں مریم نواز کے خلاف درخواست دیتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف سوشکل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن صابر ہاشمی کو پولیس نے گرفتار مزید پڑھیں

تجزیہ کار محسن بیگ گرفتار، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے میڈیا پرسن اور تجزیہ کار محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی شکایت مزید پڑھیں

حکومت کا ہر کام ایک نئی بربادی کا پیغام ہے، نواز شریف

لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا ہر کام ایک نئی بربادی کا پیغام ہے، تیل کی قیمت میں 12 روپے لیٹر اضافہ عوام کوکچل دینے کے مترادف ہے،یہ تبدیلی ملک کا مزید کیا حشر کرے گی، لمحہ فکریہ ہے۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام مزید پڑھیں

گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخہ کی تیاری جاری ہے، خطاط شاہد رسام

کراچی( رپورٹ:  حماد حسین) خطاط شاہد رسام کا کہنا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخہ کی تیاری جاری ہے، لگ بھگ 35 ملین ڈالر کا پراجیکٹ ہے، ساڑھے پانچ سو صفحات پر مشتمل نسخہ مکمل ہونے میں ڈھائی سال مزید لگےگے، حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کرتے مزید پڑھیں