کوہلو:ترقی کے دعوے دار نااہل حکومت نے عوام کو پینے کے پانی سے بھی محروم کر دیا گزشتہ عرصہ دراز سے نیوکلی اور گردونواح کے مکین پانی کے بوند بوند کو ترس رہے ہیں اعلی حکام فوری نوٹس لے کر لوگوں کو نقل مکانی سے روکیں ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی پریس کلب کی سینئر صحافی محسن بیگ پر تشدد اور گرفتاری کی مذمت
کراچی:کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی ،سیکریٹری محمدرضوان بھٹی اور دیگر عہدیداروں نے سینئر صحافی اور ایڈیٹر انچیف آن لائن نیوز ایجنسی و روزنامہ جناح محسن بیگ کو ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار ی کو آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ کراچی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں بنک ڈکیتی کا اہم ملزم سوات سے گرفتار
سوات :ڈی آئی خان میں بنک ڈکیتی کا اہم ملزم سوات سے گرفتار کرلیا گیا،صفدر نامی شخص بنک ڈکیتی میں اہم مرکزی ملزم اور ماسٹر مائنڈ تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو سوات سے گرفتار کرکے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا ، ملزم سے سکیورٹی گارڈ سے چھینا گیا اسلحہ اور وقوعہ میں استعمال مزید پڑھیں
طالبان کے کنٹرول کو چھ ماہ: افغان عوام کن مشکلات کا شکار ہیں؟
No media source currently available
پریانتھا کمارا کیس: پولیس اب تک عدالت میں چالان پیش کیوں نہیں کر سکی؟
گوجرانوالہ — پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام پر ایک اور شخص کی ہلاکت پر ملک بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں
کیمرون میں ہیضے کی وبا
کیمرون میں دوبارہ سے ظہور پذیر ہونے والی ہیضے کی بیماری سے 35 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ کیمرون وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ابتک ایک ہزار 242 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ وبا ملک کے مزید تین علاقوں میں دیکھی مزید پڑھیں
‘عمران خان سیاسی قوت، عدم اعتماد یا اسمبلی ٹوٹنے سے ختم نہیں ہونگے، اب برداشت ہی کرنا پڑے گا’
‘عمران خان سیاسی قوت، عدم اعتماد یا اسمبلی ٹوٹنے سے ختم نہیں ہونگے، اب برداشت ہی کرنا پڑے گا’ urdu.nayadaur.tv
ورزش سے فلو اور کورونا ویکسین کا اینٹی باڈی ردعمل بڑھ جاتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین نے افغان اثاثے امریکیوں میں تقسیم کرنے کو ”ڈاکا“ قرار دے دیا
بیجنگ: چین نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو نائن الیون متاثرین میں تقسیم کرنے کے فیصلے کو ”ڈالا“ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے۔ چین نے کہا کہ امریکا افغانستان کے مزید پڑھیں
ترکی کا اسرائیلی صدر کے دورے سے قبل فلسطینی حکام سے مشاورت کافیصلہ
اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی سے قبل ترک اعلی حکام فلسطینی صدر سے ملاقات اور اسرائیلی صدر کے دورے سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے اسرائیل کا دورہ کریں گے . تفصیلات کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ 9 مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ اس دورے سے قبل صدارتی ترجمان ابراہیم قالن اور مزید پڑھیں