آذری وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ آرمینی فوج کے دستے نے آذری چوکیوں پر بلا اشعال فائرنگ کی ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق،باسار گیچیر شہر کے دیہات زر قند کے قریب گزشتہ شام پونے سات بجے آرمینی فوج نے وقفے وقفے سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ آج شب ایک بجکر چالیس مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکی: آقار۔ البونی ملاقات
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے لیبیا بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل نور الدین البونی کے ساتھ ملاقات کی۔ اطلاع کے مطابق حلوصی آقار نے ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبال کی سرکاری دعوت پر انقرہ تشریف لانے والے البونی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبال نے مزید پڑھیں
شمالی شام میں فرات شیلڈ اوربہارِ امن کے علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا جاری
شمالی شام میں فرات شیلڈ اوربہارِ امن کے علاقوں میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 10 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کو وہ سزا مل رہی ہے جس کے وہ مستحق تھے۔ مزید پڑھیں
امریکی انجینئر نے فوجی راز افشا کرنے کا اعتراف کرلیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحریہ کے ایک انجینئر نے امریکی ایٹمی آبدوزوں کے بارے میں خفیہ معلومات فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کر لیا۔ ایف بی آئی کے مطابق انجینئر نے خفیہ معلومات کسی امریکی اتحادی ملک کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔ مشتبہ شخص کو 4ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ توقع مزید پڑھیں
انڈونیشیا : 24گھنٹے میں 57 ہزار کورونا کیس
جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں پہلی بار ایک روز میں کورونا وائرس کے 57 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ انڈونیشیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 57 ہزار 49 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران عالمی وباسے 134 اموات ہوئی ہیں۔ انڈونیشیا میں کورونا کے مجموعی کیسوں کی تعداد 49 لاکھ سے مزید پڑھیں
میونخ میں ٹرینوں میں تصادم سے نوجوان ہلاک‘ 18زخمی
میونخ: جرمنی میں ٹرینوں کے درمیان تصادم کے بعد تباہی کا منظر برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا کے دارالحکومت میونخ میں 2ٹرینوں کے تصادم میں ایک 24 سالہ مسافر ہلاک جبکہ دیگر 18 زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے 5کی حالت نازک ہے۔ میونخ کی اشٹانبرگر مزید پڑھیں
کینیڈا میں ایمر جنسی نافذ ، وزیر اعظم نے اختیارات ہاتھ میں لے لیے
اوٹاوا : کینیڈا کے درالحکومت میں احتجاج کا منظر‘ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایمرجنسی کا اعلان کررہے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے صوبائی رہنماوں کے ساتھ صلاح و مشورے کے بعد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی قانون نافذ کردیا۔ کینیڈا سے امریکا جانے والے ٹرک ڈرائیوروں کے لیے مزید پڑھیں
ہر ماہ فیول ایڈجسٹمنٹ عوام کے جیبوں پر ڈاکا ہے،عقیل خان
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی کے مارے عوام پر حکومت نے بجلی گرادی،بجلی کے نرخوں میں اضافہ تشویشناک ہے، دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ فروری کے بلوں میں وصول کی جا رہی ہے، حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکا مار رہی ہے۔عقیل مزید پڑھیں
عمران خان میری ملاقاتوں سے نہیں ، ملکی تباہی سے گھبرا گئے، شہباز شریف
لاہور: شہبازشریف پیشی کے بعد واپس جارہے ہیں لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا‘ عمران خان کو گھبراہٹ ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں بلکہ ملکی تباہی سے ہے‘ پاکستان کی تاریخ میں کبھی مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے فرانس اور بحرین کے قونصل جنرل کی ملاقات
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرانسیسی قونصل جنرل ملاقات کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے منگل کو فرانس اور بحرین کے قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں تعینات فرانس کے قونصل جنرل مسٹر کرسچن ٹیسٹوٹ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مزید پڑھیں