کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے اسپتالوں کے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں، ہم نہیں پوچھتے کہ آپ کے پاس کتنا پیسہ ہے؟ کونسی زبان بولتے ہیں۔ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈئکل کالج میں 500 بستروں اور 18 جدید ترین آپریشن تھیٹروں پر مشتمل سرجیکل کمپلکس مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کےلئے جے یوآئی کے تحت مظاہرے کااعلان
اسلام آباد:جمعیت علمااسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کاکہناہے کہ مودی حکومت کو بتاناچاہتے ہیں پاکستانی قوم بھارتی مسلمانوں کیساتھ ہے۔ مولاناعبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمان لڑکی مسکان نے جرات مندی سے غنڈوں کو للکارا، سیکولر بھارت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جمعے کواسلام آباد مزید پڑھیں
وزیراعظم کا 18ویں ترمیم مخالف بیان قابل مذمت ہے، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا 18ویں ترمیم مخالف بیان قابل مذمت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا 18 ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت ہے، میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں
کراچی کنگز ٹائٹل کی دوڑسے باہر، ٹرافی کے لیے پانچ ٹیموں کے درمیان مقابلہ
کراچی — پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کا دوسرا حصہ لاہور میں جاری ہے۔ پیر کو کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ایک رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے سے باہر کردیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں
لاپتا مدثر نارو کے انتظار میں بیٹے کی ایک اور سالگرہ
No media source currently available
صدر ایردوان کا دورۂ متحدہ عرب امارات: ’خطے میں نئی صف بندی ہو رہی ہے‘
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر طیب ایردوان متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔ ان کے اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ ایران سے متعلق دونوں ممالک کے مشترکہ تحفظات تعلقات کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں
روس۔یوکرین محاذ آرائی روکنے کا حل سفارتکاری ہے:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے پرسفارتکاری واحد راستہ ہے۔ سیکریٹری جنرل نے یوکرین اورروسی وزرا ئےخارجہ سے ٹیلی فون پرگفتگومیں کہا کہ یوکرین کے بحران کوحل کرنے کے لئے سفارتکاری واحد ذریعہ ہے جبکہ یوکرین کے معاملہ پرمختلف ممالک کے درمیان جاری کشیدگی پرشدید تشویش ہے۔ گوٹیرس نے مزید پڑھیں
چین 6 جی ٹیکنالوجی میں دنیا کی قیادت کرنے کو تیار
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیالکوٹ کے بعد اب تلمبہ: کیا یہ سلسلہ کہیں رکے گا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل
@2021 – All Right Reserved. Designed