کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرین سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کینیڈین وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کی منتقلی عارضی ہوگی، فیصلہ فوجیوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین فوجیوں کی منتقلی کا مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے رابطہ،سفارتکاری پر اتفاق
امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے صدر سے فون پر رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے روسی فوجی جارحیت کےخلاف سفارتکاری کی اہمیت پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن نے ممکنہ روسی جارحیت پر امریکہ اور اتحادیوں کے فیصلہ کُن ردعمل کا بتایا۔ خبرکے مطابق، دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک بات مزید پڑھیں
ویکسین ساز کمپنیاں لالچی ہیں ، ایمنسٹی انٹرنیشنل، بلجیم میں بھی احتجاج
اوٹاوا: کینیڈا کی پولیس امریکی سرحد سے متصل شاہراہ کو خالی کرانے کے لیے آپریشن کررہی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں پر لالچ کا الزام عائد کیا ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق گزشتہ برس تیار کردہ 10ارب خوراکیں دنیا کی 40 فیصد آبادی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا شیخ جراح پر دھاوا، 30 فلسطینی زخمی، 12گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس : شیخ جراح میں فلسطینی مسلمانوں اور یہودی آبادکاروں کے درمیان جھڑپ کا منظر مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح پر دھاوا بول کر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ خبررساں اداروں کے مطابق تصادم کا واقعہ متنازع اسرائیلی رکن مزید پڑھیں
فرانس : دھماکے میں 2بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
پیرس : فرانس میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے سے مکان تباہ ہوگیا ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس اور اسپین کی سرحد کے پہاڑی علاقے سینٹ لورنٹ ڈی لا سیلنکی میں دھماکے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکے گیس کی لائن لیک ہونے کے باعث پیش آیا۔ دوسری جانب فرانس کے مزید پڑھیں
تیونس : عدالتی نظام پر قبضے کیخلاف زبردست احتجاج
تیونسی شہری آمر حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، چھوٹی تصویر میں صدر قیس سعید جوڈیشل واچ ڈاگ کے ارکان سے خطاب کررہے ہیں تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے صدر قیس سعید نے جوڈیشل واچ ڈاگ کی آڑ میں ججوں کے تقرر اور برطرفی کے اختیارات حاصل کرلیے۔ گزشتہ برس ملکی پارلیمان تحلیل کرنے مزید پڑھیں
کومپیکس کے تحت کھلاڑیوں،کوچز کے اعزاز میں ایوارڈتقریب
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کیجانب سے منعقدہ ایونٹس میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کے اعزازمیں سالانہ پرفارمنس ایوارڈ زکی تقریب مقامی کلب میں منعقد ہوئی جس میں کومپیکس اسپورٹس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرعمر سعید، فروٹ نیشن کے ہیڈ آف کمیونیکیشن فیصل خان، سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کی مزید پڑھیں
پاک ،آسٹریلیا سیریز سنسنی خیز ہوگی، اظہرعلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوربیٹراظہرعلی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان سیریزسنسنی خیز ہوگی ۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر اظہرعلی پاکستان اور آسٹریلیا کے مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے۔اظہرعلی کا کہنا تھا کہ وہ آسٹریلیا مزید پڑھیں
پاک ،آسٹریلیا سیریز سنسنی خیز ہوگی، اظہرعلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوربیٹراظہرعلی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان سیریزسنسنی خیز ہوگی ۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر اظہرعلی پاکستان اور آسٹریلیا کے مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے۔اظہرعلی کا کہنا تھا کہ وہ آسٹریلیا مزید پڑھیں
جیسن رائے پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد
لاہور(نمائندہ خصوصی ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 7کے بیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر جیسن رائے پر میچ فیس کا مزید پڑھیں