اسلام آباد: سینیٹ نے انسانی اعضا اور ٹشوز کی منتقلی کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا جس کے تحت نادرا شناختی کارڈ جاری کرتے وقت شہری کی مرضی سے کارڈ پر آرگن ڈونر لکھا جائے گا۔ چیٸرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہونے والے ایوان بالا کے اجلاس میں انسانی اعضا اور ٹشوز کی مزید پڑھیں
زمرہ:
شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر خود کش حملہ ناکام، دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں سیکیورٹی فورسز نے فوجی چوکی پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت شریف کے نام سے ہوئی ہے جو مزید پڑھیں
پسنی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے پسنی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خضدار میں دو دہشت گردوں کو بھی پکڑ لیا گیا اور ان کے قبضے سے بڑے پیمانے پر اسلحہ و ہتھیار مزید پڑھیں
ہالی وڈ کی وہ 7 فلمیں جن کی کہانی ویلنٹائن ڈے پر مبنی ہے
کراچی — دنیا بھر میں پیر کو ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے جس کا مقصد محبت کا اظہار کرنا ہے۔ ہر سال 14 فروری کو یہ دن منایا جاتا ہے جسے بالخصوص نوجوان زیادہ اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں۔ اس روز شادی شدہ جوڑے ایک دوسرے کو تحائف دے کر یا پھولوں کے ذریعے مزید پڑھیں
حجاب تنازع: کرناٹک میں بعض تعلیمی ادارے کھول دیے گئے، کالجز بدستور بند
ویب ڈیسک — بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں حجاب تنازع کے سبب بند ہونے والے بعض تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ کرناٹک میں گزشتہ ہفتے حجاب یا برقع کرنے والی طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی پر تنازع شروع ہوا تھا۔اس پابندی کو بھارت میں مسلمان خود کو مزید پڑھیں
ویو 360 | ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کو کارڈ بھیجنے والی امریکی تنظیم | پیر، 14 فروری 2022 کا پروگرام
No media source currently available
ع مطابق | محبت کا جذبہ روایات اور اصولوں کا اسیر نہیں | بارہواں پروگرام 14 فروری،2022
No media source currently available
پرویز مشرف کیس نیب کا ٹیسٹ کیس ہے، نیب لوگوں کا اعتماد بحال کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پرویز مشرف اثاثہ جات کیس میں چیف جسسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نیب کی ذمہ داری ہے کہ یہ تاثر زائل کرے کہ صرف منتخب نمائندوں کا احتساب ہوتا ہے، مشرف آرمڈ فورسز سے نہیں، پبلک آفس ہولڈر رکھتے تھے، ان کا کیس نیب کے لئے مزید پڑھیں
سوڈانی فوجی سربراہ کا اسرائیل سے تعلقات برقرار رکھنے کا عندیہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہندو قوم پرستی کی وجہ سے بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہوسکتا ہے, کشمیر بھارت کو کھا جائے گا، ارون دھتی رائے
بھارت کی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت مسلمانوں اوردیگراقلیتوں پرجتھوں کی شکل میں تشدد کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ بھارتی صحافی کرن تھاپڑ کو انٹرویو میں مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہندوقوم پرستی بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا سبب بن سکتی مزید پڑھیں