شیخ جراح :یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں میں تصادم،31 زخمی ،حماس کی وارننگ جاری

تصادم کا واقعہ ایک متنازع اسرائیلی رکن پارلیمان کے مشرقی یروشلم میں شیخ جراح کے پڑوس میں اپنا دفتر قائم کرنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ تصادم کے ان واقعات میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حماس نے کشیدگی پھیلانے پر وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تصادم کا سلسلہ مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سیکیورٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

حال ہی میں عہدے سے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو فراہم کردہ سیکیورٹی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی، درخواست کی سماعت رواں ہفتے ہونے کاامکان ہے۔ مقامی انگریزی اخبار کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ جسٹس (ر) گلزار احمد کو ٹیکس کی رقم سے مزید پڑھیں

امریکہ، یوکیرین پر روس کے قبضے کا وقت قریب آتا جا رہا ہے

امریکی صدر جو بائڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان  نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ  روس کسی بھی وقت  یوکیرین پر قبضہ کر سکتا ہے۔ امریکی سی این این چینل سے بات کرتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کا خیال ہے کہ اس ہفتے یوکرین پر روس کی مزید پڑھیں

برج خلیفہ ترک پرچم اور ترکی زبان میں "خوش آمدید" روشنیوں سے منور

صدر رجب طیب ایردوآن کے دورہ سے قبل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ پر ترک پرچم اور ترکی زبان میں "خوش آمدید” متن کی روشنیوں سے عکاسی کی گئی۔ ابوظہبی میں ترکی کے سفیر توگائے تنچر نے متحدہ عرب امارات کی عالمی شہرت یافتہ فلک بوس عمارت مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔ 25

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے کے بارے میں بات کریں گے وہ  ‘جگر پر چربی’ چڑھنا  اور اس کا قدرتی علاج ہے۔   جگر پر چربی چڑھنے کی بیماری جگر کے خلیوں مزید پڑھیں

یمن، صوبہ حجہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں دو شہری ہلاک

مغربی یمن کے صوبہ حجہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں دو شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ۔یمنی فوج کی 5ویں ملٹری ڈسٹرکٹ کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ میزائل صوبہ حجہ کے قصبے حیران میں ایک مکان پر گرا بتایا مزید پڑھیں

ترک صدر کا مہنگائی پر قابو کیلیے حیران کن اقدام، ٹیکس 8فیصد سے کم کرکے 1فیصد کردیا

ترکی میں مہنگائی اور شہریوں کی گرتی معیار زندگی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے  صدر رجب طیب اردگان نے بڑآ فیصلہ کرتے ہوئے اشیائے خوردونوش پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اردگان نے اپنے بیان میں کہا کہ بنیادی اشیائے خوردونوش پر لاگو ٹیکس 8 مزید پڑھیں

کراچی: ٹریفک روانی کے بجائے اہلکاروں کی چالان کاٹنے پہ توجہ ، پولیس چیف نےنوٹس لے لیا

کراچی پولیس سربراہ و ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیرضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار دیا گیا ہے جو صرف ایک ہفتے کے لیے ہے، ٹریفک پولیس افسران کو چالان کا ٹاسک دینے کا معاملہ سراسر غلط ہے انکا مزید پڑھیں

جو گبھرائے ہوئے ہیں ان کو بیس سال بعد چودھری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے کارکن اور قیادت بالکل بھی نہیں گھبر ارہے، البتہ جو جو لوگ گبھرائے ہوئے ہیں ان کو بیس سال بعد چودھری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں