فرانس میں آزادی کے قافلے پر پولیس کی طرف سے آنسو گیس

پیرس: پیرس کے وسطی حصے میں پولیس نے مظاہرہ کرنے والوں کو منشتر کرنے کے لیے پر آنسو گیس کے شیل برسائے۔ پیرس کی معروف شاہراہ شانزے لیزے کو گاڑیوں کے ذریعے بلاک کرنے کی کوشش کرنے والے مظاہرین میں سے 200 سے زائد افراد پر جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔ قافلہ آزادی کے مزید پڑھیں

ہمیں دنیا کی طرف سے کوئی قدم اٹھانے کا انتظار نہیں کرنا چاہئے، ٹویٹ

دوحا: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کے لیے سب کو شامل کرنے کی جستجوکررہے ہیں۔ مشعل نے ٹویٹر پرعلاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے درمیان فلسطینی کاز کے مستقبل پر ایک انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو محروم کرنے مزید پڑھیں

افغانستان میں حالات خراب ہوئے تو امریکا کو مشکلات ہوں گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں حالات خراب ہوئے تو امریکا کو مشکلات ہوں گی۔ سابق سفارت کاروں اور سینئر صحافیوں سے چین کے حالیہ دورے پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کا نقشہ تیزی سے بدلتا جارہا ہے، چین کا دورہ مزید پڑھیں

سمجھ نہیں آتا اول نمبر دیئے جانے والے وزیر کو کس بنیاد پر نمبر دیا ، شازیہ مری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کیلئے سب سے بڑی خبر طلبہ یونین کی بحالی ہے، طلبہ یونین تقریبا 36 سالوں کے بعد بحال کیا گیا تو وہ صرف پیپلز پارٹی کی جماعت نے کیا ہے۔ ہمیں فخر ہے مزید پڑھیں

پی سی بی ، پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2مارچ سے شروع ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی )ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ایونٹ، پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چمپئن خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں بھی اسی روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ بلوچستان اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے، شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 7میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہا تھا کہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے۔،انہوں نے کہا کہ بیک مزید پڑھیں

شاداب خان پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے

لاہور: شاداب خان پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ آج کوئٹہ کیخلاف میچ میں جیمز وینس کو آوٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔شاداب نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو مزید پڑھیں

مراد سعید کے بارے میں ‘تضحیک آمیز’ ریمارکس, چینل ‘نیوز ون’ آف ایئر

اسلام آباد —  پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی نیوز چینل ‘نیوز ون’ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مراد سعید کو بہترین وزیر کا ایوارڈ دیے جانے کے حوالے سے تبصرے کو تضحیک آمیز قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ٹی وی مزید پڑھیں

یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکہ اور اس کے حلیف فیصلہ کن ردِ عمل دیں گے اور روس کو اپنے اس اقدام کی "فوری اور بھاری قیمت” چکانا ہوگی۔ ہفتے کو روسی صدر مزید پڑھیں