آف اسپنر ساجد خان کا مردان سے میرپور تک کا سفر

لاہور، (نمائندہ خصوصی)یوں تو مردان سے تعلق رکھنے والے آف اسپنر ساجد خان گزشتہ سال بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کے افق پر نمودار ہوئے مگر میرپور اسٹیڈیم ڈھاکا کی ایک اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کرکے میچ کا پانسہ پلٹنے والے ساجد خان کی کرکٹ میں جدوجہد کا یہ سفر 2 دہائیوں قبل اس وقت مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالہ ہاکی کپ ، نیوی اور پنجاب کلرز کی فتح

کمشنر گوجرانوالاگولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شریک ٹیم کا میچ سے قبل گروپ فوٹو گوجرانوالا (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روزپاکستان نیوی اور پنجاب کلرز نے فتوحات حاصل کرلیں، ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب وائٹس کے مابین میچ 2-2 گول سے ڈراء،پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیر نگرانی و پنجاب ہاکی مزید پڑھیں

جرمنی۔صدر کے لیے رائے دہی،اشٹائن مائیر کے دوبارہ انتخاب کا امکان

امکان ہے کہ آج  ایک خصوصی اجلاس میں جرمن صدر کو آئندہ پانچ سالوں کے لیے بھی منتخب کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کو اتحادی حکومت میں شامل تینوں جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ قدامت پسند حزب اختلاف بھی اشٹائن مائر کی حمایت کا اظہار کر چکی ہے۔ اس لیے امید مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز کا آغاز مزید پڑھیں

کراچی میں عرق گلاب کی بوتلوں سے 34 ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد

 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کے دوران 34 ارب روپے سے زائد مالیت کی کیٹامائن قبضے میں لے لی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پورٹ کنٹرول یونٹ نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک ہزار 86 لیٹر کیٹامائن پکڑ لی، کوکین کے طرز کی نشہ مزید پڑھیں

ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت؛ وزیراعظم کی ہدایت پر 15 مرکزی ملزمان سمیت 85 گرفتار

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے میاں چنوں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی تحصیل میاں چنوں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ کسی فرد/گروہ کیجانب سے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش مزید پڑھیں

روسی و امریکی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر ممکنہ حملے اور جنگ کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر گزشتہ روز اہم ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ خبر کے مطابق، جو بائیڈن سے بات کرنے سے قبل روسی صدر نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جنہوں نے رواں ہفتے مزید پڑھیں