تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کی کوششیں: شہباز شریف کی 14 سال بعد چوہدری برادران کے گھر جا کر ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے اتوار کو لاہور میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف کی چوہدری شجاعت سے اس ملاقات کو سیاسی مبصرین اہمیت کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد اور کوئٹہ کے معرکے میں ساری زور آزمائی دونوں کپتانوں کے درمیان

ہم تو سمجھ رہے تھے کہ یہ مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہے، لیکن یہاں تو ساری زور آزمائی دونوں کپتانوں کے درمیان رہی، ایک اِن فارم اور ایک آؤٹ آف فارم کپتان کے مابین۔ ایک کپتان سیزن کا کامیاب ترین باؤلر ہے، بیٹنگ میں اس کا بلّا رنز اگل رہا مزید پڑھیں

سیلفی لیتے دو افراد ٹرین کی ٹکر لگنے سے ہلاک، ایک زخمی

کولکتہ: بھارت میں سیلفی لیتے ہوئے دو افراد ٹرین کی ٹکر لگنے سے ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی بنگال کے شہر مدنا پور میں ریلوے پل کے قریب سیلفی لینے کے دوران پیش آیا۔ بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے مزید پڑھیں

آصف زرداری کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، ملاقات طے

لاہور: شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اور امیر جماعت اسلامی سراح الحق کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے امیر جماعت اسلامی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، سراج الحق نے سابق صدر سے خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں

حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

ملتان: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ غیرآئینی طریقے سے حکومت کو ختم نہیں کریں گے، ہم سسٹم کو دفن کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ملتان میں صحافیوں سے  بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ غیرآئینی طریقے سے حکومت کو ختم نہیں مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی الیکشن میں 237 اسٹیشنز پر ہونے والی پولنگ کا وقت ختم؛ گنتی جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 237 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ہونے والی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے انتقال کے باعث خالی نشستوں اور ناخوشگوار واقعات کے باعث ملتوی ہونے والے پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوئی مزید پڑھیں

یورپ میں کسی نئی جنگ کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے: اسٹالٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ روس نے، یوکرائن کے اندر اور اطراف  میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے اور یورپ میں کسی نئی جنگ کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ اسٹالٹن برگ نے دورہ رومانیہ کے دوران صدر کلاوس لوہانس  کے ہمراہ میخائل کوگالینسائنس فوجی بیس مزید پڑھیں

ماکرون ۔ الا سیسی ملاقات میں خطے اور لیبیا کی صورتحال پر غور

صدر مصر عبدالفتح لا سیسی نے فرانسیسی صدر امینول ماکرون  کے ساتھ لیبیا کی تازہ پیش رفت پر غور کیا۔ مصری ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں  واضح کیا گیا ہے کہ  الا سیسی نے بریسٹ شہر میں منعقدہ ون اوشیئن  سمٹ  میں شرکت کی غرض سے  دورہ فرانس کے دوران مزید پڑھیں

ترک صدر 14 تا 15 فروری متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کے 24 نومبر 2021 کو ترکی کے دورے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان 14تا15 فروری کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا جوابی دورہ کریں گے۔ صدر ایردوان اپنے دورے کے دوران ابوظہبی اور دبئی میں ملاقاتیں سر انجام دیں گے۔ جناب ایردوان  دبئی مزید پڑھیں