استنبول ایئرپورٹ کو اس سال "ایئر ٹرانسپورٹ ایوارڈز” ایوارڈز میں "ایئرپورٹ آف دی ایئر” کے طور منتخب کیا گیا ہے۔ آئی جی اے ایئرپورٹ آپریشنز کے بیان کے مطابق، استنبول ایئرپورٹ کو مسلسل دوسری بار "ایئر ٹرانسپورٹ ایوارڈز” کے دائرہ کار میں 14 زمروں میں کروائے گئے سروئے کے نتیجے میں "ایئرپورٹ آف دی ایئر” مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا میزائل شکن نظام کی تجدید میں امارات کی مدد کرے گا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا متحدہ عرب امارات کو میزائل شکن نظام بہتر بنانے میں معاونت کرے گا۔ امریکی فوج کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکینزی نے ابوظبی کے دورے کے دوران کہا کہ امریکا تمام ممکنہ طریقوں سے متحدہ عرب امارات کی معاونت کرے گا تاکہ وہ اپنا دفاع کر سکے۔ یاد رہے مزید پڑھیں
نسل پرستی کے الزامات پر لندن پولیس چیف مستعفی
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی لندن پولیس کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نسلی تعصب پر مبنی پیغامات کے تبادلے پر لندن پولیس کی سربراہ کریسیڈا ڈک اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں ہیں۔ ان کا استعفا ایسے وقت میں سامنے کہ آیا مزید پڑھیں
فرانس ، با حجاب کھلاڑی پر پابندی ، وزیر صنفی مساوات کی مخالفت
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے دوران میچ مسلم خاتون کھلاڑیوں کے حجاب یا اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس میں انتخابات میں 2ماہ قبل رہ گئے ہیں اور صدر عمانویل ماکروں انتہاپسندوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں کے گرد گھیرا تنگ کرکے ان کی مزید پڑھیں
فیصل آباد الخدمت فائونڈیشن ، الخدمت لیب فری ہوم سمپلنگ سروس کاآغاز
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام الخدمت لیب فری ہوم سمپلنگ سروس کاآغاز، فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفرعلی چودھری، جماعت اسلامی کے پروفیسرمحبوب الزماںبٹ ،ضلعی صدر چودھری علی احمدگورایہ نے سروس کا افتتاح کیا۔الخدمت ڈائیگناسٹک سنٹر اکبرآباد چوک میں ہونے والی تقریب میں ایگزیکٹو ممبرمیاں زبیر لطیف، میاں افتخار علی، مزید پڑھیں
ریاست مدینہ اور سود ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ،سردار ظفر حسین
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)جماعت اسلامی کے صوبائی امیرجاویدقصوری نے5مارچ کوسراج الحق کی قیادت میں ضلع کونسل چوک میںہونے والے دھرنے کے انتظامی امور اورہزاروں افراد کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی نائب امیرسردارظفرحسین خاں کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ،نائب امر عظیم رندھاوا،میاں طاہر ایوب ، صوبائی نائب صدر جے مزید پڑھیں
وزیر اعظم اور وزرا کی کارکردگی صفر ہے ، انعام نہیں سزا ملنی چاہیے ، سراج الحق
کالام: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کالام کی تاریخی جامع مسجد میں خطاب کررہے ہیں سوات /لاہور( نمائندگان جسارت ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سال میں ملک کی بربادی کی ذمے دار ٹیم کو انعام دینا 22کروڑ عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے وزیراعظم اور ان کے مزید پڑھیں
عوام کا اعتماد اٹھ گیا ، عمران خان کو حساب دینا ہوگا ، بلاول زرداری
ملتان: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کوٹ ادو(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود عمران خان کو نکالنے کیلیے پوری اپوزیشن متفق ہے، حکومت سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا، عوام کا معاشی قتل عام کیا جارہا ہے، عمران خان کو مزید پڑھیں
وائی ایم سی اے کشمیر ڈے فٹسال ٹورنامنٹ ینگ جان نے جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وائی ایم سی اے کراچی کشمیر ڈے انڈر (14) فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد کشمیر ڈے کے سلسلے میں کیا گیا جس میں 8 ٹیموں نے شرکت کی۔ ریاض کامل فٹبال اکیڈمی کے تحت وائے ایم سی اے گرائونڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کھلاڑیوں مزید پڑھیں
گلیڈی ایٹرزکو دھچکا، آل رائونڈر محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر
لاہور(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر محمد نواز پائوں کی انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔ٹیم مینجمنٹ اب محمد نواز کے متبادل کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی سے درخواست کرے گی۔ اہم کھلاڑی کی خدمات سے محرومی کوئٹہ کے لیے بڑا دھچکا ہے۔پی ایس ایل میں اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مزید پڑھیں