مظفرآباد:سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی ، آئین و قانون کی بالادستی اور ریاستی تشخص کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو ملکر کام کرنا ہوگا. ہماری حکومت نے ریاست کو ترقی کی مزید پڑھیں
زمرہ:
چار سال سے ملک کا گرے لسٹ میں رہنا حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،ن لیگ
اسلام آباد:مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اب تک حکومتی وزیر اور ترجمان اپنی ناقص کارکردگی کا ملبہ نوازشریف حکومت پر ڈالتے رہے لیکن آج خود حکومت نے تسلیم کرلیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت 2015 میں پاکستان کو فاٹف کی گرے سے وائٹ لسٹ میں لے آئی جو مزید پڑھیں
انٹرنیشل اسنوکر ٹورنامنٹس مارچ میں ہوں گے، عالمگیر شیخ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن، سینئر نائب صدر ایشین کونسل آف بلیئرڈز اینڈ اسنوکر اور ممبر ایگزیکٹو بورڈ آئی بی ایس ایف عالمگیر شیخ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن بورڈ زوم میٹنگ میں کئی ٹورنامنٹس کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ قطر میں آئی بی ایس مزید پڑھیں
چیف آف دی آرمی اسٹاف ہاکی چمپئنزکی تیاریاں عروج پر
لاہور (نمائندہ خصوصی)چیف آف دی آرمی اسٹاف ہاکی چیمپئنز لیگ مارچ کے پہلے ہفتے میں کرائی جائے گی، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جمعرات کے روز ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی زیرصدارت ہاکی چیمپئنز لیگ کی تیاریوں کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد کیاگیا جس میں آرمی افسران ،چیف سلیکٹر قومی ہاکی مزید پڑھیں
سخت سیکورٹی میں پی ایس ایل کا میلہ لاہور میں سج گیا
لاہور : ملتان سلطانز کے بلے باز شان مسعود زلمی کے خلاف شاٹ کھیلتے ہوئے،دوسری تصویر میں ہیلی کاپٹرکے ذریعے فضائی نگرانی کی جارہی ہے،شائقین اسٹیڈیم کے باہر قومی پرچم اٹھائے خوشی کا اظہار کررہے ہیں،آخری تصویر میں شائقین اسٹیڈیم داخل ہوتے ہوئے لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ کا سب سے زیادہ شائقین مزید پڑھیں
نجی نیوز چینل کا رپورٹربن کر2 مرتبہ امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے نجی ٹی وی چینل کا رپورٹر بن کر 2 مرتبہ امریکی ویزا حاصل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ امریکی قونصل خانے کی شکایت پر ایف آئی اے، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی جانب سے کارروائی عمل لائی گئی۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے درج مقدمے مزید پڑھیں
امریکہ: طالبان کی شمولیت کے بغیر افغان معیشت کی مدد کے متبادل طریقے زیرِغور
ویب ڈیسک — امریکی قانون سازوں کے سامنے طالبان کو شامل کیے بغیر افغان معیشت کو سہارا دینے کےلیے امداد بھیجنے کے چند متبادل طریقے پیش کیے گئے ہیں ، جن میں تنخواہوں کی براہ راست ادائیگی کے لیے عالمی بینک کے تحت افغان تعمیر نو کا فنڈ جاری کرنا، نجی شعبے پر امریکی پابندیوں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم؛ عمر امین گنڈاپور کو الیکشن لڑنے کی اجازت
ویب ڈیسک — اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ڈیرہ اسماعیل خان سے میئر کے لیے امیدوار عمر امین گنڈا پور کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمر امین گنڈا پور کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔پی ٹی آئی امیدوار نے مزید پڑھیں
امریکی کانگریس نے جنسی ہراسانی کے خلاف بل منظور کر لیا
امریکی کانگریس نے جمعرات کو ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت کام کی جگہوں پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنے والے افراد عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔ اس قانون کو مبصرین دنیا بھر میں شروع ہونے والی ‘می ٹو’ تحریک کی ایک بڑی فتح قرار دے رہے ہیں۔ اس بل کے مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11فروری 2022
No media source currently available