لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد پر تحریک عدم اعتماد سے ایک روز قبل قاتلانہ حملہ ہوا تاہم وہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ حملہ آورفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے وزیراعظم پراس وقت قاتلانہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ریاست مدینہ اور سود ساتھ نہیں چل سکتے ،غریب دشمن حکومت کو ڈھیل نہیں دینگے،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، امیر العظیم بھی موجود ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غریب دشمن حکومت کو کوئی ڈھیل نہیں دی جائے گی‘ پی ٹی آئی نے ساڑھے3 برس میں لوگوں کی زندگی کو مزید پڑھیں
اسحاق ڈار نے حلف اٹھانے کے لیے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ نے رکینت کا حلف اٹھانے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ قانونی رکاوٹیں دور ہونے کے بعد اب میں بطور منتخب سینیٹر حلف مزید پڑھیں
منی لانڈنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
لاہور کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لاہور کی عدالت کے اسپیشل جج سینٹرل نے شہباز شریف اور حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا مختصر فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا
سڈنی(جسارت نیوز)کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈر کنٹرول اورقرنطینہ کی ضروریات کے باعث سیریز منسوخ کی گئی ہے۔اس کے علاوہ سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سفری پابندیاں بھی ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف مزید پڑھیں
نئے کمنٹیٹر کی تلاش کیلیے وائس آف پاکستان کرکٹ مہم کاآغاز
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیپسی کے تعاون سے “وائس آف پاکستان کرکٹ 2022 “مہم کا آغاز کردیا ہے۔اس مہم کے تحت پی سی بی پی ایس ایل 7کے دوران نئے کرکٹ کمنٹیٹرکی تلاش کا آغاز کرے گا۔اس سلسلے میںڈیجیٹل مہم بدھ سے شروع ہوگی۔ کرکٹ کمنٹری میں پیشہ ورانہ کیرئیر بنانے کے خواہشمند افراد مزید پڑھیں
ون ڈے رینکنگ ،بابر اعظم 873 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پرموجود
دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹاپ 20 رینکنگ میں بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں، جن میں فخر زمان 9ویں اور امام الحق 13ویں نمبر پر رہے۔اگر مجموعی رینکنگ مزید پڑھیں
سندھ ٹائیگر نے کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چمپئن شپ جیت لی
کراچی : یوم یکجہتی کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا کی چمپئن ٹیم سندھ ٹائیگر کا مہمان خصوصی محفوظ الحق ودیگر کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر مزید پڑھیں
اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو دس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شاہد مسعود کو دس دنوں میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا بھی حکم دیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
پرویزمشرف بھگوڑا ثابت ہوچکا، عمران خان کا بھی یہی حال ہوگا، بلاول بھٹو
ملتان: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرویزمشرف بھگوڑا ثابت ہوچکا، عمران خان کا بھی یہی حال ہو گا۔ بلاول بھٹو نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی مہم چلانی ہے، ہم اسلام آبادپہنچیں گےاوروزیراعظم سےحساب لیں گے، حکومت کی نااہلی بےنقاب کریں گے، مزید پڑھیں