سینیگال نے 33ویں افریقہ کپ آف نیشنز میں مصر کو پنلٹیوں کے ذریعے2 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دیتے ہوئے چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 2021 افریقہ کپ آف نیشنز ٹورنا منٹ جو کہ کورونا وبا کی وجہ سے ایک سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا کا فائنل میچ مزید پڑھیں
زمرہ:
‘عمران خان کا امریکی جمہوری سمٹ میں جانے سے انکار، دورہ چین کی دعوت قبول کرنا دنیا کیلئے واضح سگنل
سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے جمہوری سمٹ میں جانے سے انکار اور چینی صدر کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان کا بیجنگ جانا دنیا کیلئے واضح پیغام ہے کہ پاکستان کس سمت کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب امریکی صدر نے جمہوری سمٹ کا اعلان مزید پڑھیں
انڈین صارفین کا پراپیگنڈا، اداکار عثمان مختار کو دہشتگردوں کے حملے میں ‘شہید’ کرا دیا
انڈیا کے سوشل میڈیا صارفین کوشش تو بہت کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کیخلاف دنیا میں پراپیگنڈا کریں، تاہم انھیں اس میں کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ سچائی سامنے آتی ہے تو انھیں ہمیشہ شرمسار ہی ہونا پڑتا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کی جا رہی مزید پڑھیں
برطانوی پولیس نے جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی
برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے پاکستانیوں کو برطانوی پولیس فورسز نے ان کی جانوں کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے اور انہیں اپنا میل جول محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ انکشافات برطانوی اخبار دی گارڈین میں رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مزید پڑھیں
تصویری مناظر: آواز کی دیوی لتا منگیشکر کی آخری رسومات
بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عُمر میں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں انتقال کرگئیں، جہاں وہ گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس اور نمونیا کی وجہ سے زیرِ علاج تھیں، گزشتہ روز سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں بالی ووڈ مزید پڑھیں
فرانس نے ’فورم آف اسلام ان فرانس‘ کے نام سے نیا ادارہ متعارف کرادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
مارچ میں ایپل کا سب سے سستا آئی فون ایس ای 3 متعارف کرانے کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایتھوپیا میں افریقی یونین کا 2روزہ اجلاس
ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں افریقی یونین کا 2روزہ اجلاس شروع ہوگیا،جس میں رکن ممالک کے نمایندے شریک ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے افریقی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو بطور مبصر شامل کرنے کا اپنا فیصلہ واپس لے۔ اجلاس میں مزید پڑھیں
وقت کیساتھ کشمیریوں کے جذبے اورعزم میں اضافہ ہو رہا ہے‘ بلال اکبر
ریاض(نمائندہ جسارت) سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ کشمیریوں کے جذبے اور عزم میں اضافہ ہو رہا ہے، بھارت گزشتہ 73 برس سے حریت پسند کشمیریوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ کشمیریوں کے جذبے اور عزم میں کو مٹانے میں ناکام رہا ہے۔ مزید پڑھیں