سرحد پار افغانستان سے فائرنگ میں پانچ فوجی ہلاک: آئی ایس پی آر

پشاور —  پاکستان کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں فوج کے پانچ اہل کار ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھی بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

یونانی سرحدوں پر غیر قانونی مہاجرین کی سردی سے ہلاکت پر تحقیقات ہونی چاہییں، ہورپی یونین

یورپی یونین  کے اندرونی امور کے کمیشن کی رکن یلوا جوہانسن نے کہا کہ ترکی-یونان سرحد پر 19 غیر قانونی تارکین وطن کی منجمد ہونے سے موت  واقع  ہونے کے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ یورپی یونین کے وزرائے انصاف اور داخلہ کی کونسل کے اجلاس کے بعدجوہانسن نے ایک سوال کہ "آپ نے یونانی مزید پڑھیں

تجزیہ 23

داعش دہشت گرد تنظیم  نے شام کی تحصیل خاصیکہ میں  ایک دوسرے دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی کے زیر ِ کنٹرول  سینا جیل   پر ایک وسیع پیمانے کا حملہ کیا۔ سینکڑوں  انسانوں کے ہلاک ہونے والی  جھڑپوں کے بعد  ذہنوں میں  داعش کے خطرات کے دوبارہ سے جانبر ہونے   کے مزید پڑھیں

چکوال: کمسن بچے پر توہین رسالت کا الزام لگا کر چُھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

پنجاب کے ضلع چکوال کی ایک مقامی مسجد میں کمسن بچے (جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے) پر ایک مقامی نوجوان کی جانب سے توہین رسالت کا الزام لگا کر چُھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا۔ صحافی احمد عدیل سرفراز کے مطابق 17 سالہ مجاہد نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان اہم ملاقات جاری

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان شہباز شریف کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات جاری ہے جس میں حکومت مخالف لائحہ عمل اور لانگ مارچ سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کو مزید پڑھیں

کشمیر کی دھرتی کا لہو اور سلگتے چنار

جنت نظیر وادی کہلانے والے کشمیر کا بے مثال حسن جبر، گھٹن اور ظلم کی مسلسل سیاہ رات نے کچھ اس طرح گہنایا ہے کہ کشمیرکی دھرتی لہو رنگ اور کشمیر کے چنار سلگ رہے ہیں۔ یہ صدیوں پر پھیلا قصہ ہے، دو چار برس کی بات نہیں۔ کشمیر کو اپنی جاگیر سمجھ کر غاصبوں مزید پڑھیں