سجاول کی عوام بھی یوم یکج�تی کشمیر جوش و جذبے کے ساتھ منائیگی

  سجاول(نمائندہ جسارت) ضلع کے تمام محکمے 5فروری 2022ء کو “یوم یکجہتی کشمیر” روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائیں گے۔سرکاری عمارتوں و دیگر نمایاں مقامات پر پرچم اور پینافلیکس آویزاں کرکے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کو اجاگر کریں۔ ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو حبیب اللہ وگن نے ضلع کے مزید پڑھیں

سندھ کا چوتھا بڑا ش�ر میر پور خاص کھنڈارات کا منظر پیش کرر�ا �ے

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرہورخاص نے ایک ہفتے میں آٹھوں یوسیز کی صفائی کرنے کے دعوے کے بعد کارپوریشن کے اکائونٹ کی صفائی شروع کر دی ہے۔کارپوریشن ذرائع کے مطابق گاڑیوں کو روزانہ 265 لیٹر ڈیزل دینے کے بجائے 110 لیٹر ڈیزل دیا جا رہا ہے باقی ڈیزل کی رقم ایڈمنسٹریٹر کے کارندے وصول مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردوں کو بھارتی معاونت کی اطلاعات ہیں، دفترخارجہ

 اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہِ پاکستان کے بارے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف وزیوں کے حوالے سے بھارتی الزام بے بنیاد ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کو مزید پڑھیں

پنجگور میں فورسزسے مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے پنجگور میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائی سے جڑے کلیئرنس آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے عارضی ٹھکانے میں پناہ لے رکھی تھی جبکہ  ہلاک دہشت گردوں میں 2 ہائی ویلیو ٹارگٹس تھے۔ مزید پڑھیں

پاکستان جموں و کشمیر پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے، صدر مملکت

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور قوم حق خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔  5 فروری یوم یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

امریکہ شدید سرمائی طوفان کی زد میں

ویب ڈیسک —  جمعرات کو امریکہ کے جنوبی اور شمال مشرقی علاقے طوفانی تھپیڑوں کی لپیٹ میں رہے۔ ٹیکساس سے اوہائیو تک کے علاقوں میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ مکانات بجلی سے محروم رہے۔ ایک طرف برفانی طوفان تھا تو دوسری جانب مغربی الاباما میں گرم موسم کے باعث جھکڑوں اور ٹارنیڈوز نے تباہی مزید پڑھیں

داعش کی قیادت کا دوسری بار خاتمہ، اب تنظیم کی قیادت کون کرے گا؟

ویب ڈیسک —  شام اور عراق کے ایک بڑے علاقے پر کچھ برس قبل تک شدت پسند تنظیم داعش( آئی ایس آئی ایس)کا قبضہ تھا البتہ گزشتہ دو برس سے یہ دہشت گرد تنظیم مشکلات کا شکار ہے کیوں کہ اس دوران اس کے دوسرے سربراہ کا خاتمہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں

روس اور چینی فرموں کے درمیان گیس معاہدہ

روسی گیس پروم  اور چینی CNPC کے درمیان سالانہ 10 بلین کیوبک میٹر اضافی روسی گیس کی ترسیل کے لیے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ گیس پروم کی طرف سے ایک تحریری بیان میں اعلان کیا گیا تھا کہ مشرق بعید کے راستے چین کو روسی گیس کی ترسیل کے لیے CNPC کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا ذاتی ڈیٹا اور معلومات چرائے جانے کا انکشاف

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا ذاتی ڈیٹا اور معلومات چرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اعلیٰ حکام کو اس انتہائی حساس معاملے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانیوں کی معلومات چرانے کیلئے ”دیشا” نامی ایپ استعمال کی جا رہی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لکھے مراسلے میں مزید پڑھیں

کینگروز 24 سال بعد پاکستان آنے کو تیار، کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

کینگروز 24 سال بعد پاکستان آنے کو تیار، کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔ پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔ چیف مزید پڑھیں