پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہہو سکتا ہے قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کی توسیع ہو جائے اور 2024 تک اسمبلی قائم رہے۔ تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کے خلاف بھی عدم اعتماد آئی لیکن کامیاب نہیں ہوئی۔ آئندہ بھی اس مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان میں بلوچستان کے دہشت گرد حملوں کے بعد ہائی الرٹ جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاک فوج نے ایل او سی پر جنگ بندی کے حوالے سے بھارتی آرمی چیف کے دعوے کو گمراہ کن قرار دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ارجنٹینا: بیونس آئرس میں زہریلی کوکین کا استعمال، 20 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی
کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے قریب بم کی اطلاع جھوٹی نکلی، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے عمارت کو کلیئر قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے قریب بم کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، جگہ جگہ ناکہ بندی اور چیکنگ کے علاوہ سپریم کورٹ کی جانب جانے مزید پڑھیں
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستان کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سلام پیش کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں
سندھ میں قبیح رسم و رواج کے ہاتھوں گزشتہ برس 176 افراد قتل کیے گئے
سندھ میں گزشتہ برس 128 خواتین سمیت 176 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔سماجی تنظیم سندھ سہائی آرگنائزیشن نے غیرت کے نام پر قتل ہونے والوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال2021 میں غیرت کے نام پر قتل کے سب سے زیادہ واقعات ضلع کشمور میں رپورٹ ہوئے جہاں 27 مزید پڑھیں
جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کیس پر فیصلہ محفوظ، اٹارنی جنرل کی انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ اٹارنی جنرل نے انکوائری کمیشن بنانے کی مخالفت کردی۔ ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کے لئے سندھ مزید پڑھیں
تحریک طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے حملوں میں گھرا پاکستان کیا کرے؟
ویب ڈیسک — پاکستان اس وقت دو اطراف سے دہشت گرد حملوں کی زد میں ہے۔ ایک جانب تو تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی پاکستان کے اندر یہ حملے کر رہی ہے۔ جس کی پناہ گاہیں، پاکستان کے بقول افغانستان کے اندر ہیں تو دوسری طرف بلوچستان میں علیحدگی پسند جنگجو کارروائیوں میں مزید پڑھیں
فاسٹ بالر محمد حسنین کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار
ویب ڈیسک — کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد حسنین کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ محمد حسین کا بالنگ ایکشن گزشتہ ماہ بگ بیش لیگ کے دوران رپورٹ ہوا تھا۔ بعدازاں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منظور شدہ لاہور کی لیب میں اپنا بالنگ ایکشن ٹیسٹ مزید پڑھیں