شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں کارروایہ کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں کارروائی خفیہ اطلاعات مزید پڑھیں

سید گیلانی کے نعرے “ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” نے کشمیریوں کو نیا حوصلہ دیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ مرحوم بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے نعرے ‘ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے’ نے کشمیریوں کو نیا حوصلہ دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر یاد گار شہدا پر حاضری کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ عبدالقیوم نیازی مزید پڑھیں

شہباز شریف سے ملاقات میں آصف زرداری اپنا کھانا ساتھ لے گئے

لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات میں شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اپنا کھانا ساتھ لے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کو ظہرانے کی دعوت دی تھی جس پر وہ ماڈل ٹاؤن پہنچے۔ دعوت پر آمد مزید پڑھیں

دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کا استعفیٰ سامنے آگیا

دورہ پاکستان سے چند روز قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے جسٹن لینگر کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جسٹن لینگر کا آج استعفیٰ ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کو مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی قسمت کے ستارے گردش میں، راتوں رات 29 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

دنیا کے امیر ترین شخص اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی قسمت کے ستارے گردش میں آگئے ہیں۔ صارفین کی تعداد میں کمی کے باعث ان کی کمپنی میٹا کو راتوں رات 29 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ میٹا کمپنی کی جانب سے توقع سے کم آمدنی کے اعدادوشمار اور اٹھارہ مزید پڑھیں

لاہور میں لڑکیوں کو موٹرسائیکل بٹھا کر خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور پولیس نے شہر کی شاہراہوں پر مختلف لڑکیوں کو اپنی موٹر سائیکل پر پیچھے بٹھا کر خطرناک ون ویلنگ کرنے والے ملزم شاہنواز عرف ”چھوٹا بچہ” کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں لڑکیوں کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز قانون کی گرفت میں آگیا۔ شاہنواز کا جرم مزید پڑھیں

شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون، پیپلز پارٹی کی قیادت کو ظہرانے پر مدعو کرلیا

ن لیگ اور پی پی میں ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں، اپوزیشن کی دونوں بڑی پارٹیوں کا آپس میں رابطہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ شہباز شریف اور بلاول مزید پڑھیں

لارڈ نذیر احمد کو جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 5برس قید

لندن(صباح نیوز)برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالامراکے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو 1970 ء کی دہائی میں 2 بچوں کے جنسی استحصال کے جرم میں ساڑھے 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لارڈ احمد کو جنوری 2022ء کے آغاز میں ایک لڑکے کے خلاف مزید پڑھیں

بھارت کا جارحانہ رویہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے،عمران خان

بیجنگ: سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا منظر۔ وزیراعظم عمران خان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی موجود ہیں بیجنگ (اے پی پی،صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے جارحانہ رویے اور ہندوتوا نظریہ کے غلبہ کو علاقائی امن کیلیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت مزید پڑھیں