انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوآن نے مغربی ممالک پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یوکرائن اور روس کے تنازع کو زیادہ شدید بنانے کے مرتکب ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس تناظر میں امریکی صدر جو بائیڈن کے موقف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اردوان نے الزام عائد کیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران سرکار نے مسئلہ کشمیر پر بھی یوٹرن لے لیا،لیاقت بلوچ
میر پور/لاہور(نمائندگان جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی یکطرفہ اور کمزور پیرائے پر ہے۔ قومی سلامتی پالیسی سے حکومت پاکستان کے مشکوک رویے، اقدامات، سودے بازی کا تاثر گہرا ہورہا ہے۔ عمران خان سرکار نے مسئلہ کشمیر پر بھی یوٹرن لے لیا ہے۔ مزید پڑھیں
نوازشریف کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ تشکیل
لاہور (نمائندہ جسارت) حکومت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق میڈیکل بورڈ کا سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم کو مقرر کیا گیا ہے، یہی بورڈ پہلے سے نواز شریف کی صحت کی رپورٹس کا جائزہ لے رہا ہے۔ذرائع نے مزید پڑھیں
ملک دشمن بلوچستان کو غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں، جام کمال
کوئٹہ (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ملک دشمن بلوچستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، نئی انتظامیہ ہمارے اقدامات کو ہائی جیک کرنے کے بجائے دیگر امور پر توجہ دے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جام کمال کا کہنا تھا کہ بلوچستان کامسئلہ گورننس ،انسانی انتظام، معیار کے ساتھ مزید پڑھیں
کورونا: سندھ میں مزید 9 افراد کا انتقال، 1952 نئے کیسز رپورٹ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 9 مریض انتقال کرگئے جبکہ ایک ہزار 952 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 9 ہزار 51 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں17 ہزار 94 مزید پڑھیں
سائرہ محبوب نے صبح نو لیڈیز نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد (جسارت نیوز)سائرہ محبوب نیصبح نو لیڈیز نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ جیت لی۔ گزشتہ روز پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سارہ محبوب نے نور ملک کو 6-1 اور 6-1سے شکست دیکر چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ فائنل کے اختتام پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں
محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی ایس ایل سے باہر
لاہور (جسارت نیوز) محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا ، جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے فاسٹ بولر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کا بیان مندرجہ ذیل مزید پڑھیں
چیف آف دی ائر اسٹاف اوپن گالف چمپئن شپ کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چمپئن شپ کا آغاز جمعہ کو ایئر مین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک، کورنگی کریک میں ہوا جس میں ملک بھر سے تقریبا 400گالفرز نے شرکت کی۔ ائیر وائس مارشل زبیر حسن خان، صدر ائیر مین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک نے چمپئن شپ کا افتتاح مزید پڑھیں
روس اور چین کا امریکہ کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چین کے سربراہ شی جن پنگ نے جمعے کے روز بیجنگ میں2022ء کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے ملاقات کی جس میں انھوں نے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے قریبی تعاون اپنانے پر زور دیا۔ چین کا کہنا ہے کہ پوٹن اور مزید پڑھیں
طالبان وزیر خارجہ دنیا سے قبولیت کے لیے کیوں پر اعتماد ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئے ساڑھے پانچ ماہ سے زیادہ وقت گزر چکا ہے۔ مگر کسی بھی ملک نے ابھی تک ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا۔ تاہم حال ہی میں طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خاں متقی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو مزید پڑھیں