امریکا: سیاہ فاموں کے تعلیمی ادارے اُڑانے کی دھمکی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سیاہ فاموں کی اکثریت والے تعلیمی اداروں کو بم دھماکوں سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہاورڈ یونیورسٹی (واشنگٹن)، سدرن یونیورسٹی اور اے اینڈ ایم کالج لوئیزیانا، بتھونی کوک مین یونیورسٹی فلوریڈا ، بوئے سٹیٹ یونیورسٹی میری لینڈ ، البنی سٹیٹ یونیورسٹی جارجیا اور ڈیلیوئر مزید پڑھیں

بھارت میں مظالم کی جڑ مودی سرکار ہے ، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹر ایڈ مارکی نے بھارت میں مسلمانوں او ر دیگر اقلیتوں کے حقوق سلب کیے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انڈین امریکن مسلم کاؤنسل سے خطاب میں ایڈ مارکی نے بھارت میں ہونے والے مظالم کی جڑ مودی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی سرکارکی سرپرستی میںمساجد مزید پڑھیں

پینٹاگون کی سیکورٹی بے نقاب مرغی نے عملے کی دوڑیں لگوادیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں اچانک مرغی نظر آنے پر عملے کی دوڑیںلگ گئیں۔ دنیا کے سب سے زیادہ سخت سیکورٹی والے علاقوں شامل امریکی محکمہ دفاع کے دفاتر کی سیکورٹی مرغی کے ہاتھوں ٹوٹنے پر بلند بانگ دعووں کی قلعی کھل گئی۔ بے فکری سے ہائی سیکورٹی زون میں گھومتی مرغی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ،ججز،بیورو کریٹس اور افسرا ن کیلیے پلاٹس کی اسکیم غیر آئینی قرار

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز، بیوروکریٹس اور افسران کے لیے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی اسکیم غیر آئینی قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے ججز اور سرکاری افسران کو وفاقی دارالحکومت کے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس دینے کی اسکیم مزید پڑھیں

گسٹا صدر نے سرکاری اسکول کی 100کرسیاں غائب کردیں

بدین (نمائندہ جسارت) محکمہ تعلیم کے افسران کی نااہلی کے باعث گسٹا ضلع بدین کے صدر نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بدین کی 100 سے زاید کرسیاں اپنے نجی ادارے میں منتقل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی نااہلی کے باعث گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بدین کی 100 سے زاید کرسیاں نجی ادارے میں مزید پڑھیں

آزادی اظہار کے نام پر اشتعال انگیز تقریر نہیں ہونی چاہیے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا رولز کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدالتی معاونین سے اس حوالے سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ جمعرات کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی بھارت کی مدد سے حملوں میں اضافہ کررہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی بھارت کی مدد سے حملوں میں اضافہ کررہی ہے،سیکورٹی فورسز دہشت گردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں کی پیشگی اطلاع تھی جس مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے خلاف ناشائستہ زبا ن کے استعمال پر اولمپین رشیدالحسن پر10 سالہ پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم پاکستان کے خلاف ناشائستہ زبان کے استعمال پر اولمپین رشیدالحسن پر 10 سالہ پابندی عائد کردی، سابق اولمپین رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان و پیٹرن ان چیف پاکستان ہاکی فیڈریشن عمران خان کے خلاف توہین آمیز بیانات اور ناشائستہ زبان استعمال کی۔ جس کے بعد صدر پی ایچ ایف مزید پڑھیں

فخر زمان پاور پلے میں بہترین اسٹرائیک ریٹ کے حامل بلے باز بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان پاور پلے میں پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ ا سٹرائیک ریٹ رکھنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ فخر زمان پی ایس ایل 7کے موجودہ ایڈیشن میں بہترین فارم میں نظر آرہے ہیں اور انہوں نے کراچی کنگز کے خلاف اپنی پہلی سنچری بنائی مزید پڑھیں

فٹبال اسٹارز کے حتمی انتخابات کیلیے فائنل مقابلے کل ہوںگے

گلوبل ساکر وینچرز کے تحت غیر ملکی فٹبالرز کی کراچی آمد کے موقع پر ائرپورٹ پر لیا گیا گروپ فوٹو کراچی(رپورٹ: سید وزیر علی قادری) گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کی جانب سے ملکی سطح پر 20 NexGenفٹبال اسٹارز کے حتمی انتخاب کے لیے فائنل مقابلے کل کے پی ٹی اسٹیڈیم، کراچی میں ہوں مزید پڑھیں