ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ کو اس نے مزید تین ڈرون طیاروں کا راستہ روکا ہے جو اس کی فضائی حدود میں داخل ہوئے تھے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران امارات کی سرزمین پر یہ چوتھا حملہ سمجھا جا رہا ہے۔ حالیہ عرصے میں کیے جانے مزید پڑھیں
زمرہ:
بیجنگ اولمپکس، سرحدی جھڑپوں میں شریک کمانڈر کو مشعل بردار بنانے پر بھارت کا افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ
ویب ڈیسک — بیجنگ اولمپکس کی مشعل بردار ریلی میں گلوان وادی میں سرحدی جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے چین کے فوجی کو شریک کرنے پر بھارت نےایونٹ کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ا ارندم باگچی نے کہا مزید پڑھیں
ویو 360 | طلبہ تنظیموں پر پابندی: کتنا فائدہ؟ کتنا نقصان؟ | جمعرات، 3 فروری 2022 کا پروگرام
No media source currently available
پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کےسفیر مقرر
کیتھولکس کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے صدر پوپ فرانسس نے پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کا سفیر مقرر کیا ہے۔ ویٹی کن کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ تنزانیہ میں گزشتہ 5 سال سے سفیر کے طور پر کام کرنے والے سولزینسکی کو پوپ نے ترکی مزید پڑھیں
صدر ایردوان روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے یوکرین کے دورے پر
روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان آج یوکرین جا رہے ہیں۔ صدرایردوان کے دورے کے دوران بحیرہ اسود میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ صدر ایردوان دارالحکومت کیف میں اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک کونسل میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی مزید پڑھیں
امریکہ اور جاپان کا اعلان، شمالی کوریا کے معاملے میں قریبی تعاون کیا جائے گا
جاپان اور امریکہ نے، کوریا جزیرہ نما کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کے لئے قریبی تعاون پر اتفاق کر لیا ہے۔ جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ ہایاشی یوشیماسا نے دو طرفہ و علاقائی حالات کے بارے میں اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی مزید پڑھیں
نواز شریف کی ویڈیو 4،5 ماہ پرانی ہے، اب کیوں سامنے آئی؟ حسین نواز
سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، پاکستان میں اُن کی طبیعت کیوں بگڑی تھی؟ جیو نیو ز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران حسین نواز نے کہا کہ حکومت نے نواز شریف کی طبیعت کا جائزہ لینے مزید پڑھیں
ٹک ٹاک کو ‘کینسر’ قرار دینے والے فیروز خان بھی ٹک ٹاک پر آگئے
معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی مخالفت کرتے کرتے خود بھی ایپ پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں جہاں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے وہیں ایپ کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ناقدین کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے جس میں کئی شوبز شخصیات مزید پڑھیں
‘مخلوط تعلیم’ پر پابندی: وزرا اپنے ہی بنائے قانون سے لاعلم، بغیر تصدیق خبر کو جعلی قرار دے دیا
پنجاب بھر کے نجی کالجز میں ‘مخلوط تعلیم’ پر پابندی کے معاملے پر ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اپنی ہی ویب سائٹ پر لگی چیک لسٹ سے لاعلم نکلا جب کہ ادارے نے بغیر تصدیق خبر کو جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں مخلوط مزید پڑھیں
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کا ساتھ دیں گے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف صنعت کاروں کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عمل درآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں