پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہےکہ پاکستان امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اور حکومت پاکستان سے امریکا کے اہم تعلقات ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم یواے ای اور سعودی عرب کا دفاع مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، دونوں ممالک سے مزید پڑھیں

قوم قربانیاں دینے والی فورسز کے ساتھ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری قوم قربانیاں دینے والی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے پنجگور، نوشکی اور بلوچستان میں دہشت گرد حملے ناکام بنائے۔ عمران خان نے کہا کہ حملے مزید پڑھیں

کشمیر ڈے کی آمد پرمودی کی پاکستان دورے کی باتیں؟ کاروباری شخصیت کا بیک ڈور ڈپلومیسی کا بڑا دعوی

پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور ایڈوائزری کونسل آف دی برٹش ایشین ٹرسٹ کے چیئرمین میاں محمد منشا نے دعویٰ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل بات چیت جاری ہے اگر دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان معاملات بہتر ہوئے تو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک ماہ کے اندر پاکستان کا دورہ کرسکتے مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ کی اپنے علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر رپورٹ مسترد

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بےدخلی کے کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ پر  عدم اطمینان کا مزید پڑھیں

لیجنڈ آسٹریلوی بالر بریٹ لی کی جانب سے شاہین و بابر اعظم کی ستائش

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی شاہین شاہ آفریدی ، بابر اعظم کے گرویدہ ہوگئے۔ بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا بہت بڑا پرستار ہوں، موجودہ پاکستانی پلیئرز کا خود پر اعتماد انھیں بہترین مزید پڑھیں

حلیم عادل کی سعید غنی کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست

 کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے صوبائی وزیر سعید غنی کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل دینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ سعید غنی اور دیگر پر سنگین نوعیت کے الزام ہیں، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جائے، ایس ایس پی ڈاکٹر مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں اساتذہ نے غیر معینہ مدت تک کلاسز اور امتحانات کا بائیکاٹ کردیا

 کراچی: انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے غیر معینہ مدت کے لیے یونیورسٹی میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ کردیا ہے اس بات کا فیصلہ جمعرات کو منعقدہ اساتذہ کے عمومی اجلاس (جنرل باڈی ) میں کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق سیکریٹری یونیورسٹیز اور بورڈز کے رویے اور ان کی جانب سے اساتذہ کا سلیکشن بورڈ ملتوی کرانے مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس موبائل پر فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید

نوشہرہ: جلوزئی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2  اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختون خوا کے جلوزئی میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں موبائل انچارج اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی کا توڑ یا ریونیو میں اضافہ، بھارت ‘ڈیجیٹل روپیہ’ کیوں لا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  ایک دور تھا جب کاروبار اور خرید و فروخت کے لیےبارٹر سسٹم رائج تھا۔ چیزوں کے بدلے چیزیں خریدی اور بیچی جاتی تھیں۔ پھر سونے چاندی کا اور کانسی کے سکوں کا نظام آیا۔ اس کے بعد پیپر کرنسی کا دور آیا ، اور پھر پلاسٹک منی یعنی کریدیٹ اور ڈیبیٹ کارڈ مزید پڑھیں