سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ چند مفاد پرست عناصر تاجروں کے اجتماعی مفاد کا سودا نہیں کرسکتے، ہم نے ہمیشہ تاجروں کے اجتماعی مفاد کیلیے کام کیا ہے اور مخلصانہ جدوجہد کے ذریعے تاجروں کے درپیش مسائل حل کرائیں ہیں، چند مفاد پرست ابن مزید پڑھیں
زمرہ:
کانگو میں بجلی کی تاریں گھروں اور بازار پر گر گئیں،26 افراد ہلاک
افریقی ملک کانگو میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اوربازار پرگرنے سے26 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرکے مطابق، کانگو کے دارالحکومت کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گرنے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئےجن میں 24 خواتین شامل ہیں۔ کانگوحکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 مزید پڑھیں
سگیاں پل کی تعمیر کیلئے 1060 روپے فی مرلہ میں اراضی ایکوائر کرنے پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری
لاہور ہائیکورٹ نے سگیاں پل کی تعمیر کے لئے 1060 روپے فی مرلہ میں اراضی ایکوائر کرنے کے حوالے درخواست پر پنجاب ہائی اتھارٹی اور حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اقبال حسین ملک سمیت دیگر کی اپیل مزید پڑھیں
ایچ ای سی اور وزارت تعلیم کے درمیان تناؤ نے نیا رخ اختیار کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغان وزیر خارجہ کا بین الاقوامی سطح پر ان کی حکومت جلد تسلیم کیے جانے کا دعوی
کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دعوی کیا ہے کہ طالبان بین الاقوامی سطح پر اپنی حکومت تسلیم کروانے کے بہت قریب پہنچے ہیں لیکن نئی افغان حکومت کی جانب سے کوئی بھی رعایت ان کے شرائط پر ہوگی۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اوسلو میں مغربی طاقتوں سے مذاکرات مزید پڑھیں
کانگو: بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک
کنساشا: افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گری۔ ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ 2 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں
کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں معمول کی بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارے کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے کہا کہ سیکرٹری مزید پڑھیں
الخدمت فانڈیشن کی جانب سے افغانستان سے آئے ہوئےخاندانوں میں گرم بستر اور تیار کھانا تقسیم
بنوں: الخدمت فانڈیشن کی جانب سے افغانستان سے آئے ہوئے ہزاروں آئی ڈی پیز خاندانوں میں گرم بستر اور تیار کھانا تقسیم کیا گیا۔ الخدمت فانڈیشن خیبر پختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و تحصیل میرانشاہ میئر شپ کے متوقع امیدوار حاجی ملک اکبر علی خان نے خیبر پختونخوا کے پروگرام منیجر وسیم, الخدمت فانڈیشن کے مزید پڑھیں
لاہورکے رہائشی سے کراچی میں ساڑھے 3 کروڑروپے لوٹ لئے گئے
کراچی: پولیس کے مطابق لاہور سے آنے والے ایک شہری سے نامعلوم مسلح افراد ساڑھے تین کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ متاثرہ شہری ابوبکر صدیقی نے پولیس کو تفصیل بتائی کہ انہوں نے بدھ کی شب کراچی صدر میں واقع سنار کی دکان مزید پڑھیں
پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملوں میں 7 فوجی ہلاک، 13 حملہ آور بھی مارے گئے
اسلام آباد، کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دو مختلف مقامات پر فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک سات اہلکار ہلاک اور 13 دہشت گردوں کے مارے جانےکی اطلاعات ہیں۔ عسکریت پسندوں نے بدھ کی شام بلوچستان کے ضلع پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر مزید پڑھیں