حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی کی بحالی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے طارق بنوری کی ہائرایجوکیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) میں بطور چیئرمین بحالی کے عدالتی فیصلے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق بنوری کی بطور ایچ ای سی چیئرمین بحالی کا فیصلہ کیا تھا۔ وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے مذکورہ فیصلے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرقرض کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دے دی جس کے تحت ایک ارب ڈالر قرض مل سکے گا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے آئی ایم ایف کی جانب سے منظور کیے گئے اقتصادی مزید پڑھیں

امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، پوٹن کا الزام

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین تنازع میں ماسکو کے سیکیورٹی مطالبے کو نظر انداز کر رہے ہیں اور امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق روس کے صدر نے منگل کو اپنے ایک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ، میولود چاوش اولو  نے گنی بساؤ میں بغاوت کی کوشش کی مذمت کی ہے

وزیر خارجہ، میولود چاوش اولو  نے گنی بساؤ میں بغاوت کی کوشش کی مذمت کی ہے ۔ وزیرخارجہ  چاووش اولو نے گنی بساؤ کے صدر ایمبالو کے ساتھ ٹیلی  فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں چاووش اولو نے گنی بساؤ میں بغاوت کی کوشش کی مذمت مزید پڑھیں

‘تین خطرناک مہینوں میں سے ایک ختم، 60 دن باقی رہ گئے ہیں، ان میں بھی عمران خان سرخرو ہونگے’

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ 3 ماہ بڑے اہم ہیں، ان میں سے ایک تو گزر گیا، باقی رہ گئے 60 دن، ان میں بھی وہ سرخرو ہوںگے۔ یہ بات انہوں نے اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ شیخ رشید نے تمام قیاس آرائیوں مزید پڑھیں

باڈی بلڈر پر گرل فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام، آخری سیلفی وائرل

آسٹریلیا میں ایک باڈی بلڈر نے اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے سے پہلے سیلفی لی اور پھر اسے اپنے گھر کے تیزاب سے بھرے باتھ ٹب میں پھینک دیا۔ ڈیلی سٹار کی خبر کے مطابق باڈی بلڈر معراج ظفر پر 19 سالہ گرل فرینڈ آمنہ حیات کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ اس لڑکی مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دے دیا

انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے بعد اب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دے دیا ہے جو فلسطینیوں کے ساتھ ایک ’کمتر نسل سے تعلق رکھنے والے گروہ‘ کے طور پر برتاؤ کرتی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس دعوے کو یہودی ریاست مزید پڑھیں

طالبان جنگجوئوں کیلئے تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پر پابندی

کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح للہ مجاہد نے کہاہے کہ طالبان جنگجوئوں کو تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کابل سے جاری ایک بیان میں ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا ہے کہ تفریحی پارکوں میں فوجی یونیفارم اور فوجی گاڑیاں لے جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ ذبیح للہ مجاہد مزید پڑھیں

امریکا ، دوتعلیمی اداروں میں فائرنگ، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

 ورجینیا : امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔دوسری مزید پڑھیں