صدر ایردوان کا "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن" نامی فلم سے متعلق سوشل میڈیا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نےترکی  ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی مشترکہ پروڈکشن "انٹرسیکشن؛ گڈ لک، ایرن” نامی فلم میں  "ہیامو” لوک گیت کو "جیتے رہو ایرن ، پیغام کے ساتھ شئیر کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر، ایردوان نےجیرن  ایجے اوکسوز کیآواز میں پیش کردہ ترک لوک گیت کی جھلکیوں مزید پڑھیں

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھانے والے ‘جسٹس عمر عطا بندیال’ کون ہیں؟

اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی برائے صوبائی برائے کھیل و بین مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی 12.96 فیصد تک بڑھ کر دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور مہنگائی 12.96 فیصد تک بڑھ کر دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران سالانہ مہنگائی، جس کا مزید پڑھیں

جسٹس عمر عطا بندیال پرویز مشرف کے پی سی او کاانکار کرنے والے ججز میں شامل رہے

چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے والے جسٹس عمر عطا بندیا کا شمار ان ججوں میں ہوتا ہے جنہوں نے نومبر 2007 کے پروویژنل کانسٹی ٹیوشن آرڈر (پی سی او) کے تحت حلف لینے سے انکار کردیا تھا، اس وقت جب 3 نومبر 2007 کو جنرل (ر) پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ مزید پڑھیں

“گیٹ نمبر 4 کا راستہ نہیں معلوم”, بلاول اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف پر برس پڑے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں گیٹ نمبر 4 کا راستہ نہیں معلوم اور یہ بات ’وہ‘ بھی جانتے ہیں۔ بلاول نے ن لیگ کو بھی چیلنج  کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن دعویٰ کرتی ہے کہ پی ٹی آئی کے 34 ایم این ایز ان کے ساتھ ہیں، مزید پڑھیں

جسٹس گلزار احمد کا بطور چیف جسٹس دو سالہ دور کیسا رہا؟

کراچی —  پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کے عہدے پر تقریباً دو سال تک فائز رہنے کے بعد جسٹس گلزار احمد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ ان کے دورکا زیادہ تر عرصہ کرونا وبا کے زیر اثر رہا لیکن اس کے باوجود بھی اس دور میں سپریم کورٹ سے جڑے کئی تاریخ ساز واقعات اور اہم مزید پڑھیں

امریکہ: ہم بھی تیار ہیں

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم روس کے ساتھ ڈپلومیسی جاری رکھنے کے خواہش مند ہیں لیکن یوکرائن میں حالت خراب ہونے کی صورت میں ہم بھی تیار ہیں، بدل خواہ کچھ بھی ہو۔ وائٹ ہاوس میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ساتھ ملاقات سے قبل جاری کردہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم یوکیرینی انتظامیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے اس ملک کے دورے پر

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن یوکرین کا دورہ کر کے اپنی حمایت کا اظہار کریں گے جس کی سرحدوں پر  روس نے اپنی فوجیں جمع  کر رکھی ہیں۔ وزیر اعظم کے دفتر نمبر 10 کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جانسن آج دارالحکومت کیف میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

میانمر: فوجی بغاوت کو سال مکمل ‘مزید امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے آنگ سان سوچی کے خلاف کارروائی میں ملوث میانمر کے اعلیٰ عہدے داروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ یہ اقدام میانمر میں مارشل لا کو ایک سال مکمل ہونے پر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب میانمر کی حکمران فوج نے سابق رہنما آنگ سان سوچی کے مزید پڑھیں