کرکٹ کے بعد گوادر فٹبال اسٹیڈیم نے بھی دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

(رپورٹ : سید وزیر علی قادری) گوادر میں کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد فٹبال اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے بھی دنیائے کھیل کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ۔ ساحل سمندر سے کچھ فاصلے پر کوہ باطل کے دامن میں بنے فٹبال کے میدان کی خوبصورتی کی تعریف ہر شائق کھیل کی زبان پر ہے۔گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں

نئے سال کے پہلے مہینے میں کراچی میں ڈاکو راج رہا، 11 شہری جاں بحق

 کراچی: مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پولیس اہلکار سمیت 11 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے کے اختتام پر شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 11 شہری زندگی کی بازی ہار گئے۔ یکم جنوری مزید پڑھیں

ماسٹرز پروگرام کی بندش، جامعہ کراچی میں داخلوں کی شرح 25 فیصد تک کم ہوگئی

 کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں ماسٹرز پروگرام بند کیے جانے اور گریجویٹ طلبا کو دوبارہ بیچلر کرانے کی پالیسی کے انتہائی سنگین اور جامعات و طلبا کے لیے حوصلہ شکن نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کالجوں سے 2 سالہ گریجویٹس کرنے والے طلبا کی ایک بڑی تعداد مزید پڑھیں

کراچی؛ گھریلو ناچاقی پر خاتون نے پھندا لگا کر جان دیدی

 کراچی: ڈیفنس میں شوہرسے اختلافات کی وجہ سے خاتون نے گلے میں پھندا لگاکرخودکشی کرلی۔ ساحل تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 8 خیابان خیبر،لین نمبر13 اقبال لین میں بنگلے سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے خاتون کی لاش کوچھیپاایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال مزید پڑھیں

چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کے لیے کوویڈ ویکسین  کی منظوری متوقع

ویب ڈیسک —  ادویات کی منظوری دینے والا امریکی ادارہ (ایف ڈی اے)دوا ساز کمپنی فائزر پر چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی کوویڈ نانٹین ویکسین کی دو خوراکوں کے اجازت نامے کی ہنگامی منظوری پر زور دے رہا ہے، جبکہ تین خوراکوں کے کورس کے ڈیٹا کا انتظار ہے، مزید پڑھیں

یوکرین کشیدگی : برطانوی وزیراعظم کیف پہنچ گئے، روس امریکہ وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ماسکو کی طرف سے سکیورٹی سے متعلق اہم مطالبات کو نظر انداز کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ مغربی ممالک یوکرین کو نیٹو کی رکنیت نہ دیں اور روس کے مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس: وفود کی آمد سے کیسز میں اضافہ، کئی کھلاڑیوں کے خواب ادھورے رہ گئے

ویب ڈیسک —  بیجنگ سرمائی اولمپکس کے آغاز سے کچھ روز قبل چین نے ان کھیلوں میں شامل کھلاڑیوں اور متعلقہ اہل کاروں میں کووڈ نائنٹین کے 119 کیسز کی تصدیق کی ہے۔ حکام نے گزشتہ چار روز کے دوران یہ کیسز کے سامنے آنے کے بعد شرکا , عملے اور میڈیا کو عوام سے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح حملہ،12 افراد ہلاک،50 اغوا

 نائیجیریا کے صوبہ کاتسینا میں مسلح حملے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس اغوا ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، کاتسینا کے دیہاتوں رووان گوڈیا اور سفانا پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔  اس حملے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس کو اغوا کر لیا گیا۔ کاتسینا پولیس کے ترجمان گامبو مزید پڑھیں

امریکہ: شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کے مقابل سفارتی راستوں کا انتخاب کیا جائے گا

امریکہ نے کہا ہے کہ نئے سال میں شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے میزائل تجربوں کے مقابل سفارتی راستوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم، پیونگ یانگ انتظامیہ کے میزائل تجربوں کے مقابل مزید پڑھیں

بیماری کی وجہ سے نواز شریف کی جان کو شدید خطرات لاحق، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ اس وقت مختلف بیماریوں سے نبرد آزما ہیں، اس لئے ان کی جان کو خطرات لاحق ہیں۔ یہ میڈیکل رپورٹ مشہور ڈاکٹر ڈاکٹر فیاض شال نے تیار کی ہے جسے ایڈووکیٹ امجد پرویز مزید پڑھیں