افغانستان میں ٹی ٹی پی کے دھڑوں میں لڑائی ،کمانڈر رفیع اللہ ہلاک

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دھڑوں میں لڑائی کے نتیجے میں کمانڈر رفیع اللہ ہلاک ہوگیا۔ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں میں شدید اختلافات، پیسے اور اختیارات کی جنگ میں تیزی آگئی۔رفیع اللہ این ڈی ایس، داعش اور بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی معاونت کررہا تھا اور اس نے مزید پڑھیں

بھارت میں مذہب کے نام پر اندھی سیاست

عالمی سطح پر کچھ کر دکھانا ممکن نہ ہو تب بھی کم از کم جنوبی ایشیا کا چودھری بننے کی خواہش کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے نریندر مودی کی قیادت میں وہ سب کچھ کیا جو کیا جانا چاہیے تھا۔ اس کے باوجود بھارت کو اب تک اس مقام مزید پڑھیں

بھارت: کالج میں حجاب پر پابندی کیخلاف طالبہ کا عدالت جنگ لڑنے کا فیصلہ

ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں مسلمان طالبات پرحجاب کرنے پرپابندی عائد کی گئی تھی۔ پابندی کے خلاف مسلمان طالبہ نے کرناٹک ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ طالبہ نے درخواست میں موقف اختیارکیا کہ حجاب کرنا طالبات کے بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے جس کی ضمانت بھارتی آئین میں دی گئی ہے۔ درخواست میں دیگرطالبات مزید پڑھیں

“لوکیشن بند کرنے کے باوجود گوگل خفیہ جاسوسی کرتاہے”امریکا میں گوگل کے خلاف مقدمہ درج

مبینہ طور پر صارفین کا لوکیشن ڈیٹا دھوکے سے جمع کرنے اور مختلف اداروں کو مہنگے داموں فروخت کرنے پر امریکا میں چار اعلیٰ سرکاری وکیلوں نے گوگل کے خلاف مقدمہ کردیا ہے۔ ان میں واشنگٹن ڈی سی، انڈیانا، ٹیکساس اور واشنگٹن اسٹیٹ کے اٹارنی جنرلز شامل ہیں جن کا کہنا ہے کہ 2018 میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نےایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ٹک ٹاک سے مشہور متنازعہ شخصیت حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ حریم شاہ نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف وکیل کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ حریم شاہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ غیر ملکی کرنسی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایک چور اور مجرم کے لیے عدالت پہنچ گئی، وزیراعظم

بہاولپور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کو معاشی بحران سے بچایا ہے، سپریم کورٹ بار ایک چور اور مجرم کے لیے عدالت پہنچ گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ اسکیم کا اجرا کردیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کررہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کررہے ہیں ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت میں مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا احتساب دیکھیں کیسز میں کچھ نہیں، کرپشن کی فہرست میں جب یہ مزید پڑھیں

کمشنر کراچی مراتھون سے شہر میں امن اور کھیلوں کو فروض ملے گا ، محمد اقبال میمن

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن مراتھون کے سلسلے میں میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے پیر کو ا پنے دفتر میں پریس بریفنگ میں تیسری کمشنر کراچی سٹی مراتھون 2022 میں رجسٹریشن کے آغا ز کا اعلان کیا اور آن لائن رجسٹریشن کے لئے لنک جاری کیا۔کمشنر مزید پڑھیں

سی ایس پی کنگز نے پہلا ٹی10کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی : سی ایس پی ٹی 10لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم سی ایس پی کنگز کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)سی ایس پی کنگز نے پہلا سی ایس پی ٹی10لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ،فائنل میں ہل پارک اکیڈمی کی ٹیم کو 45رنز سے شکست ہو گئی ۔سراج خان کی دھواں مزید پڑھیں

پی ایس ایل ٹائٹل لاہور قلندرز جیتے گی ، صوبائی وزیر کھیل پنجاب

  لاہور (جسارت نیوز)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کے انعقاد سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان پرامن ملک ہے، کرکٹ ہمارے نوجوانوں کا پسندیدہ کھیل ہے۔ پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے مزید پڑھیں