سوشل میڈیا پر ججوں کیخلاف مہم، نامزد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کارروائی کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سوشل میڈیا پر ججوں کیخلاف مہم پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کارروائی کا عندیہ دیدیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس کے خلاف کچھ کرنا پڑے گا۔ یہ بات انہوں نے چیف جسٹس گلزار احمد کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ مزید پڑھیں

نواز شریف کو لاحق ’دل ٹوٹنے والی بیماری‘ کیا ہے؟

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں جو میڈیکل رپورٹ جمع کرائی گئی ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ انھیں دل ٹوٹنے والی بیماری ’ٹاکٹسوبو سنڈروم‘ کا خطرہ لاحق ہے۔ اگر وہ پاکستان واپس آئے تو ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ نواز شریف کی یہ مزید پڑھیں

نواز شریف کے بھی کچھ حقوق ہیں، ان کی نااہلی کیخلاف اپیل درست ہے: سہیل وڑائچ

سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے یہ اصول دنیا بھر میں ہے کہ جن افراد کے خلاف مقدمات بنتے ہیں انہیں اپیل کا حق دیا جاتا ہے۔ اگرچہ نواز شریف ایک ملزم ہیں لیکن ان کے بھی کچھ حقوق ہیں۔ ان کی نااہلی کیخلاف اپیل جائز ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام “رپورٹ کارڈ” میں مزید پڑھیں

اسرائیل یہودی اکثریت قائم کرنے کیلئے فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنارہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل 

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطین کی صورت حال پر ایک 35 صفحات پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے وحشیانہ جبر مزید پڑھیں

لاک ڈائون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم کی پھرمعذرت

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈائون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کے غصے کا احساس ہے اس لیے میں پھر معذرت کرتا ہوں۔ ہائوس مزید پڑھیں

مودی حکومت نے 39.45 کھرب روپے کا بجٹ پیش کردیا

نئی دہلی: بھارت میں مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے 530 ارب ڈالر یعنی 39.45 کھرب بھارتی روپے کے بجٹ میں دفاع کے لیے 5.25 لاکھ کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ میں انفراسٹرکچر کو وسعت دینے اور سستے مکانات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں مزید پڑھیں

حیدر آباد :قتل کیس میں نامزد ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف احتجاج

  حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پریٹ آباد کے رہائشی افراد نے پولیس کی جانب سے قتل کیس میں نامزد ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کیخلاف پریس کلب اور ایس ایس پی آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ اس موقع پر ارشد آرائیں نے الزام عائد کیا کہ میرے والد رکشا ڈرائیور بابو آرائیں کو ملزمان شاہ مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ حکومت کی لڑائی کا خمیازہ عوام بھگت رہی ہے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ فنکشنل ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری رفیق مگسی نے سٹی کے عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کی آپس میں لڑائی کا خمیازہ عوام بھگت رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ظلم کی انتہا فلور ملز مالکان اور سندھ حکومت کی گٹھ جوڑ نے عوام سے مزید پڑھیں