انتظامیہ مہنگا آٹا فروخت کرنے کیلیے دبائو ڈال رہی ہے ، محمد میمن

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) آٹا چکی اورنرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد میمن نے حیدر آبادپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے زبردستی60روپے کلو آٹا فروخت کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جارہاہے جبکہ ملک میں ریکارڈ مہنگائی ہے ۔انہوںنے کہاکہ محکمہ خوراک کی جانب سے ہر مزید پڑھیں

فلوریڈا کےقریب بحراوقیانوس میں کشتی الٹنے سے لاپتہ38افراد کی تلاش جاری

ویب ڈیسک —  امریکی کوسٹ گارڈ نےفلوریڈا کے قریب بحر اوقیانوس میں ہوائی اور بحری جہازوں کی مدد سے مشتبہ طور پر اسمگلنگ کے کاروبار سے وابستہ کشتی الٹنے کے حادثے میں لاپتہ38افراد کی تلاش کا کام چار دنوں سے جاری رکھا ہوا ہے۔ اس حادثے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوگیا اور مزید پڑھیں

‘کول اینڈ کام رضی بوائے’: محمد رضوان کی کپتانی کے ہر طرف چرچے

کراچی —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ جاری ہے۔ اب تک ایونٹ کی ناقابلِ شکست رہنے والی ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کی انفرادی کارکردگی کے ساتھ ساتھ کرکٹ شائقین ان کی کپتانی کی تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔ رضوان کی قیادت میں سلطانز نے پیر کو سنسنی مزید پڑھیں

بائیڈن۔الثانی ملاقات،اہم موضوعات پر غور

امریکی صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ وائٹ ہاوس میں ملاقات کی جس میں عالمی توانائی  کی ترسیل میں  استحکام کی بحالی ،مسئلہ افغانستان اور دیگر موضوعات پر بات چیت کی ۔ صدر بائیڈن نے  قطر کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کو امریکی مفادات کے لیے اہم قرار دیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ترکی کےسیاحت کو فروغ دینے والے ادارے TGA کی دنیا کے 23 ممالک میں ٹیلی ویژن چینلز اشتہاری مہم

ترکی کی سیاحت کو متعارف کروانے اور  فروغ دینے  کی  ایجنسی (TGA) نے گزشتہ  سال   ترکی  کی دنیا کے 23 ممالک میں ٹیلی ویژن چینلز اور 93 ممالک میں ڈیجیٹل چینلز پر اشتہاری مہم چلائی ہے۔ TGA بورڈ کے رکن اور پریس ترجمان، ایرکان یاجی  نے وزارت ثقافت و  سیاحت کی نگرانی میں 2019 میں مزید پڑھیں

52فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل کرے گی، سروے رپورٹ

پلس کنسلٹنٹ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا ہے جس میں پاکستان کی 52 فیصد عوام نے پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل ہونے کے امکان کا اظہار کردیا۔ پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کیے گئے سروے میں 26فیصد پاکستانیوں نے مسلم لیگ ن ، 21فیصد نے جے یو آئی مزید پڑھیں

توقع نہیں کرتا تھا کہ شاہ محمود قریشی اس قدر گریں گے، یوسف رضا گیلانی کا جواب

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ نے ملک کا تشخص خراب کیا ہے ، آج شاہ محمود دلاور خان گروپ کا ترجمان بنا تھا ، کہا تھا کہ وہ ایوان میں پالیسی بیان دینا چاہتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نےکہاکہ وزیرخارجہ بغیر مزید پڑھیں

سال کے پہلے مہینے میں لاپتہ افراد کے مزید 34 کیسز درج ہوئے

اسلام آباد: سال 2022 کے پہلے مہینے جنوری میں جبری گمشدگیوں کے مزید 34 کیسز درج ہوئے۔ ملک میں لاپتہ افراد کے لئے قائم کئے گئے کمیشن کے جنوری کے مہینے کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں لاپتہ افراد کے 34 مزید کیسز کمیشن کے پاس درج ہوئے۔ کمیشن کے مطابق جنوری میں مزید پڑھیں

حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی دارفانی سے رخصت ہوگئے

نامور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ صافی گلپایگانی 103 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک فرما گئے۔حوزات علمیہ حضرت آیت الله العظمیٰ صافی گلپائیگانی قدس سرہ الشریف حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اس عظیم اور عالی قدر مرجع کا افتخار آمیز کارنامہ اسلام اور تشیع مزید پڑھیں

تھرکول منصوبے کے بلاک ’ون‘ میں پاکستان کی سب سے بڑی کوئلے کی کان دریافت

پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ تھرکول منصوبے کے بلاک ’ون‘ کی انتظامیہ نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 145میٹر کھدائی مکمل کی اور کوئلہ نکل آیا۔ تھرکول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن منایا۔ بلاک ون کے ماہرین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں