مالی نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کردیا

بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک مالی نے فوجی حکومت کے متعلق قابل اعتراض بیان پر فرانسیسی سفیر جویل میئر کو 72 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ یہ پیش رفت فرانسیسی وزیر خارجہ جیاں ژاں ایف لودریاں کی مزید پڑھیں

ایکواڈور میں شدید بارش سے 11افراد ہلاک‘ 32لاپتا

کیٹو: ایکواڈور میں سیلاب سے متاثر شہری کو طبی امداد کے لیے منتقل کیا جارہا ہے کیٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کے دارالحکومت میں سیلاب کی وجہ سے 11افراد ہلاک جبکہ 32لاپتاہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے بعد ہونے والی ریکارڈ شدید بارش کیٹو میں نہ صرف سیلاب کا باعث بنی مزید پڑھیں

حیدرآباد: پولیس مقابلے میںملزم زخمی حالت میں گرفتار، 2ساتھی فرار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پولیس مقابلہ ودیگر کارروائیوںکے دوران افغان ڈکیت گروہ کے ارکان، فیکٹری سپروائزر سمیت 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، 2ساتھی فرار ہوگئے، لاکھوں روپے نقدی، زیورات و اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نسی نگر پولیس کا دوران پیٹرولنگ دریا پل کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 3 ڈاکوؤں سے مقابلہ مزید پڑھیں

کرپشن نے حیدرآبادکو کھنڈرات میں تبدیل کردیا، ندیم قاضی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی و دیگر اراکین ڈویژن نے کہا ہے کہ سندھ کے شہری و دیہی علاقوں میں ترقیاتی کام نہ ہونے اور پسماندگی کی بڑی وجہ صوبائی حکومت کو این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے ملنے والی ر قم جنہیں آبادی و ضرورت کے تناسب سے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ترکمانستان کے نائب صدر، کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ ویپا حاجیوف ملاقات کررہے ہیں راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ اور پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر نے الگ الگ ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج مایوسی کیساتھ ڈوب رہا ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق چکدرہ دیرپائن میں شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں دیر/لاہور(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج مایوسی اور بے بسی کے ساتھ غروب ہو رہا ہے۔ خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے زوال کا آغاز ہوگیا۔ تبدیلی جہاں مزید پڑھیں

ملتان سلطانزکی پی ایس ایل میں دوسری سب سے چھوٹی فتح

ملتان سلطانزنے کراچی میں کوئٹہ گلاڈیٹرس کے خلاف کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے میچ میں 6رنز سے کامیابی حاصل کی جو اسکی اس ٹورنامنٹ میں دوسری سب سے چھوٹی جیت ہے۔ اس میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں4 وکٹوں پر 174رنز بنائے تھے۔ کوئٹہ گلاٖڈیٹرزنے 19 اوور مزید پڑھیں

رافیل نڈال نے ٹینس میں نئی تاریخ رقم کردی

رافیل نڈال ٹینس میں سب سے زیادہ گرینڈ سلم جیتنے والے کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز سال کے پہلے گرینڈ سلم آسڑیلین اوپن میں روس کے ڈینیل میدویدیف کو فائنل میں2-6، 6-7(7-5)، 6-4، 6-4 اور7-5 سے شکست دیکر کیا۔ رافیل نڈال اور ڈینیل میدویدیف کے درمیان فائنل میچ 5گھنٹے اور24منٹ تک کھیلا گیاجو مزید پڑھیں

قومی انڈر 16 ون ڈے،گروپ بی کا تیسرا مرحلہ مکمل

ملتان(جسارت نیوز) ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن بلیوز نے بلوچستان بلیوز کو 74 رنز سے ہرادیا۔ 184 رنز کے تعاقب میں بلوچستان109 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد نبیل اور حسن خان نے3,3 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل ناردرن کی ٹیم 183 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔علی مہدی 35 رنز بناکر مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹارآل رائونڈر شاہد آفریدی ٹیم میں شامل ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹارآل رائونڈر شاہد آفریدی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7کی فرنچائزڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم منیجر اعظم خان نے منگل کو بتایا کہ ا سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی اینٹیجن ریپڈ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ٹیم میں شامل ہو گئے مزید پڑھیں