روس یوکرین کی سرحد پر فوج بڑھانے کی وضاحت دے: سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ اور روس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کے روز آمنا سامنا ہوا جب واشنگٹن نے الزام عائد کیا کہ ماسکو اپنے پڑوسی ملک یوکرین کے خلاف بڑی سطح کے حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ روس ایسی کسی منصوبہ بندی کی تردید کرتا ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

اسرائیلی صدرحوثیوں کے میزائل حملے کے باوجودمتحدہ عرب امارات کا دورہ جاری رکھیں گے

متحدہ عرب امارات نے بتایا ہے کہ اس نےپیر کے روز اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ایک بلاسٹک میزائل کو راستے میں ہی تباہ کر دیا۔ کسی اسرائیلی صدر کا اس علاقے کا یہ پہلا دورہ ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ میزائل مزید پڑھیں

امریکہ کے لیے ویزہ فیسوں میں اضافہ

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ نے تقریباً تمام نان امیگرینٹ ویزوں کی فیسوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے یہ اضافہ ویزے کی خدمات کو بہتر کرنے کےلیے ناگزیر ہے، جب کہ ناقدین فکر مند ہیں کہ اگرحکومت ویزوں کےاجرا میں لگنے والے وقت کو کم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بی جے پی پر ‘مذہبی کارڈ’ کا الزام، کیا یوگی پھر وزیر اعلیٰ بن پائیں گے؟

نئی دہلی —  بھارت کی پانچ ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا کی اسمبلیوں کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔ پنجاب کو چھوڑ کر باقی چار ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ہے اور وہ ان ریاستوں میں دوبارہ واپسی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ دس فروری کو مزید پڑھیں

عوامی مقامات کو خواتین کے لیے کیسے محفوظ بنایا جائے؟

واشنگٹن ڈی سی —  سترہ ستمبر 2021 کو 28 سالہ پرائمری اسکول ٹیچر سبینہ نساء لندن کے علاقے گرینج میں پیدل اپنی دوست سے ملنے جا رہی تھیں مگر وہ وہاں نہیں پہنچیں۔ اگلے روز قریب ہی جھاڑیوں سے ان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔ اس واقعے نے برطانوی خواتین میں عدم تحفظ کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی، تیاری مکمل

کراچی —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کا باقاعدہ آغاز 27 جنوری کو دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور سابق چیمپئن کراچی کنگز کے درمیان میچ سے ہو گا۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے مزید پڑھیں