ترکی اور یونان میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

ایتھنز: یونانی دارالحکومت کو برف نے ڈھک رکھا ہے‘ چھوٹی تصویر میں درخت گاڑیوں پر گرے ہوئے ہیں استنبول ؍ ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور یونان میں شدید برفباری کے نتیجے میں نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ۔ استنبول میں سخت سردی میں سڑکوں پر گاڑیاں اور کئی افراد پھنس گئے۔ امدادی عملے مزید پڑھیں

دھرنا جاگیرداراور وڈیروں کیخلاف ہے، شمس سواتی

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرر ہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وڈیرے اور جاگیردار سن لیں کہ کراچی سمیت پورا پاکستان بیدار ہوچکا ہے۔ پاکستان کا شہری اورمزدور مزید پڑھیں

کرپشن میں اضافے پر سینیٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع

 اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کے ارکان نے کرپشن میں اضافے پرسینیٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع کروادی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوگیا، یہ ایک اہم ایشو ہے اسے فوری زیر بحث لایا جائے۔قرار داد پر ن لیگ، پیپلزپارٹی، جے یوآئی، پی مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس کی عدم موجودگی کے باعث تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔عدالتی عملے کا مزید پڑھیں

اپوزیشن کو میڈیا نےزندہ رکھا ہوا ہے ،وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ کے بہت اچھے تعلقات ہیں،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے بہت اچھے تعلقات ہیں، اگر اپوزیشن میں سیاسی شعور ہوتا تو وہ جان جاتی کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی صفحے پر، ایک ہی لائن اور لینتھ پر موجود ہیں۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں بنائے جانے والے عارضی کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی

 ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ایونٹ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم گراؤنڈ میں بنائے جانے والے عارضی کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی۔ جمعرات سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 7 کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشکلات کم نہیں ہو پارہیں۔ ایونٹ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم گراؤنڈ میں بنائے جانے والے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے نمٹنے میں افغان طالبان پاکستان کی مدد کیوں نہیں کر پا رہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان میں گزشتہ ہفتوں اور مہینوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اور ان میں سے بیشتر واقعات کا ذمہ دار تحریک طالبان پاکستان کو بتایا جاتا ہے جس کی قیادت کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ عرصہ دراز سے افغانستان میں پناہ مزید پڑھیں

یمن کے حوثی متحدہ عرب امارا ت کو نشانہ کیوں بنارہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  حوثی باغیوں کے متحدہ عرب امارات پر حالیہ حملوں سے یمن میں جاری جنگ خطے کے دیگر ممالک تک پھیلنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ امارات کی سرزمین پر پیر کو ہونے والا حملہ ایک ہفتے کے دوران دوسرا حملہ تھا۔ اس سے قبل 17 جنوری کو حوثی باغیوں نے ابوظہبی کے مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کے نماز جنازہ میں کرکٹ حلقوں کی بڑی تعدادمیں شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڑ پر ادا کی گئی جبکہ تدفین بھی ملحقہ سوسائٹی قبرستان میں عمل میں آئی۔مرحوم کے رشتہ داروں، دوست و احباب کے علاوہ پی آئی اے اور کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کامیلہ کل کراچی میں سجے گا

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کا میلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجے گا۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور غیر ملکی کرکٹرز بھی ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گئے جبکہ فرنچائز ٹیموں کے آپس میں پریکٹس میچوں کا سلسلہ بھی مزید پڑھیں