تہران: ایران نے پہلی بار امریکا کیساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو امریکاکے ساتھ بات چیت کو نظر انداز نہیں کریں گے۔دوسری جانب ایران کے بیان پر مزید پڑھیں
زمرہ:
یوکرین تنازع پر نیٹو ممالک کی جنگی تیاریاں، روس نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا
کیف: یوکرین تنازع پر یورپ پر جنگ کے گہرے بادل منڈلانے لگے۔ نیٹو ممالک نے جنگی تیاریاں شروع کر دیں۔ امریکا اور برطانیہ نے یوکرین سے بعض سفارتکاروں اور ان کے خاندانوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روس نے امریکہ اور نیٹو پر اشتعال انگیزی کے الزامات عائد کئے ہیں۔یوکرین کے تنازعے پر مزید پڑھیں
کرپشن میں پاکستان کا 16درجے اوپر جانا حکومتی بیانیے کو بے نقاب کرتاہے،شیریں رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمان نے کہا ہے کہ کرپشن میں پاکستان کا 16درجے اوپر جانا حکومتی بیانیے کو بے نقاب کرتاہے،وزیر احتساب شہزاد اکبر کا استعفیٰ ثبوت ہے کہ کرپشن کم نہیں ہوئی بلکہ بڑھی ہے۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں رہنما پیپلز پارٹی شیریں رحمان نے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا فاطمہ جناح کالونی میں پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ میں فاطمہ جناح کالونی،جمشیدکالونی میں غیرقانونی تعمیرات سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فاطمہ جناح کالونی میں رہائشی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے کو غیر قانونی پورشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے اور عدالت نے سب رجسٹرار مزید پڑھیں
نور مقدم سے زیادتی کی تصدیق،ظاہر جعفر کی جلد نورمقدم کے ناخنوں سے ملی ہے، فرانزک رپورٹ
آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں نور مقدم کیس پرپیشرفت رپورٹ پیش کی گئی اور نور مقدم کی فرانزک رپورٹ پر بریفنگ دی گئی، فرانزک رپورٹ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے جاری کی ، نور مقدم فرانزک رپورٹ آئندہ سماعت پرعدالت میں پیش ہوگی،اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا مزید پڑھیں
وسیم اکرم، ÙˆÛ�اب ریاض اور ØÛŒØ¯Ø± علی کرونا کا شکار Û�وگئے
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اور پشاور زلمی کے دو کھلاڑی وہاب ریاض اور حیدر علی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم مزید پڑھیں
‘طغرل’ کی پاکستان بحریہ میں شمولیت سے بھارت کو کیا خطرہ ہے؟
کراچی — سلجوق سلطنت کے بانی اور ملٹری کمانڈر ‘طغرل’ کے نام سے منسوب بحری جنگی جہاز ‘پی این ایس طغرل’ کو پاکستان بحریہ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ طغرل نام کا تیسرا جہاز ہے جو پاکستان کی بحریہ میں شامل ہوا ہے۔ ان میں سے ایک 1950 میں برطانوی ساختہ، دوسرا 1980 میں مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: حکومت کے خلاف تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کی پکڑ دھکڑشروع
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے بھارت کے خلاف ‘پراپیگنڈہ’ کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض سوشل میڈیا صارفین فیس بک ، ٹوئٹر ، انسٹاگرام مزید پڑھیں
استنبول میں شدید برف باری، پروازیں منسوخ
مزید لوڈ کریں
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، رینکنگ میں 16درجے اضافہ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا، جس میں پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے مطابق پاکستان 180ممالک میں سے 140 ویں نمبر پر آگیا ہے، کرپشن پرسیپشن انڈیکس اسکورکا مزید پڑھیں