سرینگر میں بھارتی فورسزپر دستی بم سے حملہ ، تین افراد زخمی

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں  سرینگر کے علاقے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میںنامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک خاتون سمیت تین شہری زخمی ہوگئے۔ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیاجس سے تین افراد زخمی مزید پڑھیں

کشمیری عوام بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

سری نگر: بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر بھارت کی ظلم و جبر کی پالیسی کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ مزید پڑھیں

کیمرون: اسٹیڈیم میں داخل �ونے کے دوران بھگدڑ میں 8 ا�راد کچل کر �لاک

یاوندے: افریقی ملک کیمرون میں فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں کچل کر 8 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون کے دارالحکومت میں افریقا کپ آف نیشن کے سلسلے میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس مزید پڑھیں

ترکی: برکینا فاسو میں مارشل لاء پر اظہارِ تشویش

ترکی نے کہا ہے کہ ہمیں برکینا فاسو میں اقدامِ مارشل لاء پر تشویش کا سامنا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ” برکینا فاسو میں اقدامِ مارشل لاء اور صدر روش مارک کرسٹئین کابورے کی حراست سے متعلق خبروں پر ہمیں نہایت تشویش ہے”۔ بیان میں مزید پڑھیں

امریکہ: صدر بائیڈن نے معافی مانگ لی

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے استعمال کردہ توہین آمیز الفاظ پر فوکس نیوز کے رپوٹر پیٹر ڈوسی سے معافی مانگ لی ہے۔ موضوع سے متعلقہ شخصیات کے امریکی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیانات کے مطابق صدر بائیڈن نے مذکورہ واقعے کے بعد فوکس نیوز کے رپورٹر پیٹر ڈوسی کے ساتھ ٹیلی فونک مزید پڑھیں

اقلیتوں کیلئے مختص 5 فیصد کوٹے میں صرف 2.8 فیصد افراد کو ملازمت دی گئی ہے، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق

اسلام آباد : قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے تحت مسیحی سینیٹری ورکرز کے حقوق کی مہم شروع ہونے کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن رابعہ جویری آغا نے کہا ہے کہ کمیشن سینیٹری ورکرز کی ملازمت کے اشتہارات میں امتیازی زبان کے استعمال کیخلاف مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو کیوں او ایس ڈی بنا دیا گیا؟

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 21ویں گریڈ کے افسر افتخار شلوانی جن کو دسمبر 2020ء میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعینات کیا گیا تھا کو مبینہ طور پر کرپشن اور بدعنوانیوں کی بنیاد پر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ نیا دور میڈیا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسران نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد: حضرت فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیھا کی حیات مبارکہ پر کانفرنس کا انعقاد: شفقنا خصوصی

اسلام آباد پاکستان میں امام الخوئی خیراتی ادارے الکوثر اسلامک یونیورسٹی نے سیدہ النساء العالمین سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک سائنسی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں حصہ لینے والے ریسرچرز جنہوں نے پہلے اس حوالے سے اپنے ریسرچ پیپرز جمع کروا دیے تھے ، نے اپنے لیکچرز ریکارڈ کروائے اور اننہیں مزید پڑھیں

دنیا کی مہذب قوم ہونے کے دعویدارامریکا کے صدرنے رپورٹر کو سرعام گالی بک دی

امریکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق سوال پر صدر جوبائیڈن بھڑک اٹھے ا ور مائیک پر فاکس چینل کے رپورٹر کو گالیاں بک دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران فاکس نیوز کے رپورٹر پیٹر ڈوسی نے صدر بائیڈن سے سوال کیا کہ آپ مہنگائی سے مزید پڑھیں