شادی کے دبائو نے کوہلی کے کھیل کو متاثر کیا، شعیب اختر 

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر وہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی جگہ ہوتے تو شادی نہیں کرتے کیونکہ شادی کے دباؤ نے کوہلی کے کھیل کو متاثر کیا ہے۔شعیب اختر نے ویرات کوہلی کی موجودہ کرکٹ پر کہا کہ ویرات نے 6 سے 7 سال مزید پڑھیں

بدتہذیبی مسلم لیگ ن کا وتیرہ ہے، یہ چور مچائے شور والا راگ الاپ رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بدتہذیبی مسلم لیگ ن کا وتیرہ ہے، یہ چور مچائے شور والا راگ الاپ رہے ہیں، مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت ہیں، ترجمان ن لیگ اپنے بیان پر قوم سے معافی مانگیں۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیراعلی مزید پڑھیں

پی آئی اے کے تمام بینک اکائنٹ منجمد

کراچی: قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کا 26 ارب روپے کے ٹیکس ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر ایف بی آر نے پی آئی اے کے ملک بھر میں 53 بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر پی آئی اے مزید پڑھیں

شرجیل گیم چینجر پلیئر �ے ،بابر اعظم ۔ چمپئن �م بنیں گے ، شاداب

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ 7کی فرنچائزڈ کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی ٹرافی کے حصول کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے،شرجیل گیم چینجر پلیئر ہے اور ساتھ کھیلنے والے بیٹسمین پر پریشر نہیں آنے دیتا اس کے ساتھ مزید پڑھیں

شا�ین شا� آ�ریدی آئی سی سی کرکٹر آ� دی ایئر قرار، ایوارڈ جیتنے والے پ�لے پاکستانی بن گئے

دبئی: پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، وہ سرگار فیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے سال کے بہترین کرکٹر قرار پائے ہیں، انہوں نے 36 مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ چھ مارچ کو کھیلا جائیگا 

لاہور:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستاا اور بھارت کے درمیان میچ چھ مارچ کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 6 مارچ کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے بمقام بے اوول، ترنگا میں ہوگا ۔8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بمقام بے اوول، ترنگا میں کھیلا جائیگا اسی طرح 11 مزید پڑھیں

مائیکل اوون 3 روز� دورے پر پاکستان پ�نچ گئے

انگلینڈ کے معروف فٹ بالر مائیکل اوون آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ مائیکل اوون دورہ پاکستان کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ فٹ بالر کل 26 جنوری کو کراچی میں این ای ڈی فٹ بال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ مائیکل اوون فٹ بال کے شائقین کے گڑھ لیاری کا مزید پڑھیں

حوثیوں کے میزائل اورڈرون حملے ناکام بنا دیے ہیں: متحدہ عرب امارات کا دعویٰٰ

متحدہ عرب امارات نے کہا ہےکہ اس نے حوثی گروپ کے میزائیل کے دوسرے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے جوچھ ملکی خلیج تعاون کونسل کا حصّہ ہے ، کہا ہے کہ پیرکو اس نے دوبلاسٹک میزائیلوں کو تباہ کیا۔ اس کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں