بیلجیم میں کووڈ اقدامات کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں جھڑپیں

برسلز میں مظاہروں میں جھڑپیں ہونے کی اطلاعات ہیں، جہاں ہزاروں افراد نے کووِڈ پابندیوں کے خلاف مظاہروں میں شرکت کی۔ حکام کا اندازہ ہے کہ بیلجیئم کے دارالحکومت میں جلوس میں لگ بھگ 50,000 افراد نے حصہ لیا۔  پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ وزیر اعظم الیگزینڈر مزید پڑھیں

کیا شہزاد اکبر کو کوئی بڑی ذمہ داری سونپی جا رہی ہے؟

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سابق مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کو مزید ذمہ داریاں سونپے جانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہزاد اکبر کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اب اور اہم کام آپ کا منتظر ہے انشاء اللہ۔ آپ نے مافیاز پر کام آسان مزید پڑھیں

اسرائیل نے یوکرائن سے یہودیوں کے انخلا کی تیاری شروع کردی

  مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی اخبارہارٹز نے کہا ہے کہ تل ابیب یوکرائن کے ہزاروں یہودی شہریوں کے انخلا کی تیاری کر رہا ہے۔ روس اور یوکرین کے بیچ جنگ چھڑ جانے کی صورت میں اس پر فوراً عمل ہو گا۔

آرمینیا کے صدر نے اختیارات محدود ہونے پر استعفادے دیا

  یریوان(انٹرنیشنل ڈیسک) آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیان نے محدود اختیارات کے باعث استعفا دے دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آئین میں محدود اختیارات ہونے کے باعث ملک اور قوم کے لیے کچھ بھی نہیں کر پارہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کوئی جذباتی فیصلہ نہیں ہے۔

اسرائیل کی شرکت پر امارات میں طبی کانفرنس کے بائیکاٹ کی مہم

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے متحرک کارکنوں اور تنظیموں نے آیندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی طبی کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی حکومت کے بائیکاٹ کے لیے چلنے والی مہم نے یہ مطالبہ اس لیے کیا ہے ، کیوں مزید پڑھیں

حیدرآباد:جناح کا پاکستان فورم کا پریس کلب پر مظاہرہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جناح کا پاکستان فورم کی جانب سے ٹنڈو الہیار میں خلیل الرحمان عرف بھولو خانزادہ کے قتل ، لسانی فسادات کرانے کی سازش کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر مزمل خانزادہ، حسنین خانزادہ، فائق خانزادہ ودیگر نے کہاکہ سندھ سمیت پورے ملک میں رہنے والے ایک قوم ہیں مزید پڑھیں

عمرکوٹ: سینئر صحافی نائید حسین خٹک کی والدہ کی وفات پر تعزیت

عمرکوٹ (نمائندہ جسارت) پریس کلب کے ممبر سینئر صحافی نائید حسین خٹک کی والدہ کی وفات پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے لال مالھی ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمن میمن نامور سماجی شخصیت سینئر صحافی رسول بخش رحیم دانی سرپرست اعلیٰ پریس کلب حاجی گل حسن آریسر سید ریحان شبیر شاہ سید امران شاہ مزید پڑھیں

عوام پیپلزپارٹی کیساتھ نہیں ،لانگ مارچ ڈراما ،لال چند مالہی

عمرکوٹ (نمائندہ جسارت)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی لال چند مالہی نے کہا ہے کہ عوام پیپلزپارٹی کے ساتھ نہیں ہے پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ ایک فلاپ ڈراما ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق لال چند مالہی نے مزید پڑھیں

عمران خان مشکل حالات میں عوام کے ساتھ ہوتے ہیں نوازشریف کی طرح بھاگتے نہیں، علی نواز اعوان 

 وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ سی ڈی اے اور ریجنل صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ڈویژن علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ لیڈر وہی ہے جو مشکل حالات میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہو اور یہ خوبی صرف وزیراعظم عمران خان میں پائی جاتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں پاکستان مزید پڑھیں