حزب اختلاف انھیں این آر او کے حصول کیلئے بلیک میل نہیں کرسکتی: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ان لوگوں کو این آر او نہ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے جنہوں نے ملک کی دولت لوٹی ہے ۔ وہ پاکستان ٹیلی ویژن پرلوگوں کی براہ راست فون کالز کاجواب دے رہے تھے۔ وزیراعظم نے کہاکہ حزب اختلاف انھیں این آر او کے حصول کیلئے بلیک میل نہیں مزید پڑھیں

ہم یوکرین کے ساتھ ہیں:جارجیئن وزیر خارجہ

جارجیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ڈیوڈ زال کالیانی نے  یوکرین کے ساتھ  یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ زال کیانی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کسی بھِی ملک کی علاقائی سالمیت و حاکمیت پر حملہ نا قابل قبول ہے اور جارجیا اس حوالے سے یوکرین اور اس کی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار مزید پڑھیں

ہماری پارٹی کو پارلیمان میں اکثریت حاصل ہے: شمالی قبرصی وزیراعظم

 شمالی قبرص ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم اور قومی اتحاد پارٹی کے صدر فائز سوجو اولو نے کہا ہے کہ گزشتہ روز منعقدہ انتخابی دوڑ میں ان کی پارٹی سبقت حاصل کر چکی ہے  جس پر مخلوط حکومت کے قیام کے لیے ہم نے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ شمالی قبرصی انتخابی کمیشن کےغیر سرکاری نتائج مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے نام

سال بھر میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالانکہ بابر نے پورے سال میں صرف 6 ایک روزہ مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ان سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل، اور وکلاء مزید پڑھیں

گلوکاری سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے فن کار

پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل ‘ہم ٹی وی’ کے ڈرامہ سیریل ‘سنگِ ماہ’ میں گلوکار عاطف اسلم کی اداکاری کو پسند کیا جا رہا ہے۔انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بہت سے اداکار گلوکاری یا دیگر شعبوں میں طبع آزمائی کرتے ہیں جن میں سے کئی کامیاب تو کئی کو ناکامیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ‘عادت’ مزید پڑھیں

" واجبات کی ادائیگی" اقوام متحدہ میں ایران کو رائے دہی کا حق مل گیا

جنوبی کوریا نے تہران حکومت کے 18 ملین ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثوں سے اقوام متحدہ کے لیے ایرانی واجبات کی ادائیگی کر دی ہے۔ سیول حکومت کے مطابق، اس طرح سے ایران کو رائے دہی کے حقوق دوبارہ حاصل ہو گئے ہیں۔ جنوبی کوریائی امور خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ  جمعے کو امریکہ اور اقوام متحدہ کی جانب مزید پڑھیں

مجھے مسلمان ہونے کی بنا پر وزارت سے ہٹا گیا: نصرت غنی

برطانوی رکن پارلیمان نصرت غنی نے کہا ہے کہ انہیں وزیر ٹرانسپورٹ کےعہدے سے صرف اس لیے ہٹا دیا گیا کہ وہ مسلمان ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کوانٹرویو میں نصرت غنی نے کہا کہ انہیں بتایا گیا کہ 10ڈاؤئننگ سٹریٹ کی ایک ملاقات میں ساتھی ارکان نے ان کےمسلمان ہونے پر اعتراض کیا، وہ مسلمان ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

طالبان ترجمان کے ہاتھ پر امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا

کابل (صباح نیوز) طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھ پر کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔ ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا مزید پڑھیں