پیپلز پارٹی کے وفد کی مصطفی کمال سے ملاقات،تحفظات پر گفتگو

کراچی (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس میں چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک سرزمین پارٹی نے 2021 ء کے بلدیاتی کالے قانون کے حوالے سے پیپلز پارٹی کو تحفظات سے آگاہ کیا جبکہ پیپلز پارٹی اور پی ایس پی کے مزید پڑھیں

عمران خان کورونا کی شکل میں ملک پر نافذ ہے،شازیہ مری

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی موجودہ نالائق، نااہل اور بے حس حکومت کیخلاف حیدرآباد سے کسان ٹریکٹر مارچ کا آغاز کرنے جارہی ہے ، پاکستان کی معیشت کابڑا انحصار زراعت کے شعبے پر ہے جو کہ یہ بے حس حکمران سمجھنے مزید پڑھیں

پاکستان :کورونا سے 20 اموات۔کراچی کے 4 ٹاؤن میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ،اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد/ کراچی / لاہور (خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک / اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں کورونا سے مزید 20 اموات ہوئیں۔کراچی کے 4 ٹائونز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا‘ اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے 7586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان نے کورونا کے 2 برس میں عوام کو بھوک اور غربت سے بچایا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے کورونا کے دو سالوں کے دوران عوام نہ صرف بھوک و غربت سے بچایا بلکہ ان کے گھروں کا پہیہ بھی چلتا رہا۔ ملتان میں منعقدہ مختلف تقریبات مزید پڑھیں

پرائیوٹ سیکٹر کو کھیلوں پر توجہ دینی چاہیے،اکرم ساہی

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ملک میں حکومتی اور اسپانسر کی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی نہ ممکن ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو کرکٹ کی طرح دوسرے کھیلوں پر بھی توجہ دینی چاہئے مزید پڑھیں

کورونا میں پی ایس ایل کا انعقاد چیلنج ہے،وہاب ریاض

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے کھیلنا ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے، پاکستان کے لیے مزید 3 سال کھیل سکتا ہوں۔وہاب ریاض نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران پی ایس ایل 7کا انعقاد ایک چیلنج ہے، ایونٹ مزید پڑھیں

شرجیل گیم چینجر پلیئر ہے ،بابر اعظم ۔ چمپئن ہم بنیں گے ، شاداب

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ 7کی فرنچائزڈ کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی ٹرافی کے حصول کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے،شرجیل گیم چینجر پلیئر ہے اور ساتھ کھیلنے والے بیٹسمین پر پریشر نہیں آنے دیتا اس کے ساتھ مزید پڑھیں

عمران خان نے کورونا کے 2 سالوں میں عوام کو بھوک اور غربت سے بچایا، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے کورونا کے دو سالوں کے دوران عوام نہ صرف بھوک و غربت سے بچایا بلکہ ان کے گھروں کا پہیہ بھی چلتا رہا۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی نے ملتان مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے بعد اب جماعت اسلامی بھی تقسیم کی سیاست کررہی ہے، سعید غنی

 کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بعد اب جماعت اسلامی نے بھی تقسیم کی سیاست شروع کردی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز اپنے کیمپ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ سندھ کی اپوزیشن جماعتیں اس وقت مزید پڑھیں

میں ایم این اے نہیں بن سکا تو کسی کو کیسے وزیراعظم بنا سکتا ہوں، چوہدری سرور

 لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ میں کبھی رکن قومی اسمبلی نہیں بن سکا تو کسی کو کیسے وزیراعظم بنا سکتا ہوں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے گورنر کو اپنے گزشتہ روز کے بیان پر وضاحت دینا پڑ گئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ نواز شریف اور عمران خان مزید پڑھیں