محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر قرار  پائے ہیں۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ہمراہ آسٹریلیا کے مچل مارش، انگلینڈ کے جوز بٹلر اور مزید پڑھیں

مالی میں فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا‘ جرمنی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شورش زدہ افریقی ملک مالی میں فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا۔ کرسٹینا لامبریشٹ نے کہا کہ مالی کمیں روسی کرائے کے قاتل تعینات کیے جا چکے ہیں۔واضح رہے کہ مالی میں فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت نے حال ہی میں تسلیم کیا مزید پڑھیں

امریکا نے مہلک ہتھیاروں کی پہلی کھیپ یوکرائن پہنچادی

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے روس کے خلا ف مہلک ہتھیاروں کی 90 ٹن وزنی کھیپ یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں پہنچادی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رو س اورامریکا کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد یوکرائنی تنازع شدت اختیار کرگیا ہے اور جنگ کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ یوکرائن کی سرحد پر نیٹو مزید پڑھیں

جاپان اور انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے‘ کئی افراد زخمی

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی حصے میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے 10 سے زائد افراد زخمی ہو ئے، جب کہ کئی مکانات کو نقصان بھی پہنچا۔ دوسری جانب انڈونیشیا کے مزید پڑھیں

نیویارک : فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک‘2 زخمی

نیویارک : فائرنگ کے بعد جائے وقوع کو سیل کردیا گیا ہے‘ میئر ایرک ایڈم میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہرنیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ نیویارک کے علاقے ہارلیم میں پیش آیا۔ پولیس کی ٹیم گھریلو جھگڑے کی مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

ٹرینیڈاڈ(جسارت نیوز) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پاپوآنیوگنی کو 9 وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔. پاکستان کے محمد شہزاد نے 7 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12 اوورز میں ایک مزید پڑھیں

بابراعظم میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں،شاہین آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو ارطغرل اور باقی کھلاڑیوں کو ان کے سپاہی قرار دے دیا۔شاہین آفریدی نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیتے ہوئے انہیں نمبر ون پلیئر قرار دیا۔ شاہین نے کہا کہ میں اور رضوان ہمیشہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی کرچی آمد کا سلسلہ شروع

پی ایس ایل میں شرکت کیلیے پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کراچی ائرپورٹ سے باہر آتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپرلیگ 7 میں کھیلنے کے لیے پشاور زلمی کے ٹام کوہلر کیڈمور، حضرت اللہ ززائی، پیٹ برائون ,شرفین ردرفورڈ اور میٹ پارکنسن سمیت تمام پاکستانی کرکٹر کراچی پہنچ گئے۔ ترجمان پشاور زلمی نے ہفتہ مزید پڑھیں

پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔ جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر منیراکرم نے کہا کہ امن و استحکام اقوام متحدہ کے بنیادی فرائض میں بدستور شامل رہنا مزید پڑھیں

امریکی کمیشن :خرم پرویز اور صدیق کپن مذہبی آزادی کے متاثرین کی فہرست میں شامل

واشنگٹن)اے پی پی) انڈین امریکن مسلم کونسل نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف)کی طرف سے انسانی حقوق کے کشمیری محافظ خرم پرویز اور بھارتی صحافی صدیق کپن کو مذہب یا عقیدے کی آزادی (ایف او آر بی)کے متاثرین کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کا خیر مزید پڑھیں