جرمنی نے ایسٹونیا کو اسلحہ یوکرائن برآمد کرنے سے روک دیا، رپورٹ

برلن: جرمنی نے مبینہ طور پر ایسٹونیا کو جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایسٹونیا اور لیٹویا نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں یوکرائن کی مدد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے،امریکی اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

نیویارک: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

نیویارک: نیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر ہارلیم کے علاقے میں پہنچے تھے جہاں اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہیکہ جوابی فائرنگ میں مزید پڑھیں

فوج داری قوانین میں ترامیم: فوج کو بدنام کرنے پر دو سال قید ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ تجویز

اسلام آباد —  وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے فوجداری مقدمات کا قانون بدلنے کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ قانون کے مطابق ایف آئی آر کی ڈیجٹلائزیشن، ٹرائل کے طریقۂ کار، اپیل، الیکٹرانک و ڈیجیٹل ذرائع سے شواہد اکٹھا کرنے، فوجداری نظام میں بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ جدید آلات کے استعمال، پلی مزید پڑھیں

یورپ جانے کی مزید ایک کوشش ناکام، 5 تارکین وطن ہلاک

تارکین وطن کا امید کا سفر ایک بار پھر مایوس کن ثابت ہوا۔ غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی تیونس کے شہر صفاک کے ساحل کے قریب الٹ گئی۔ کشتی پر سوار 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، 21 کو زندہ  بچا لیا گیا  جبکہ 6 افراد تا حال  لاپتہ ہیں۔ مزید پڑھیں

نئی دہلئ: انڈیا گیٹ پر 50 برس سے جلنے والی لو کی منتقلی پر تنازع

سرینگر —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع تاریخی انڈیا گیٹ پرگزشتہ نصف صدی سے موجود ‘امر جوان جوتی’ یا ابدی شعلے کو جمعے کو بجھا کر اس کے ایک حصے کو ایک خصوصی مشعل کے ذریعے 400 میٹر دُور واقع نیشنل وار میموریل یا قومی جنگی یادگارمنتقل کرکے وہاں موجود مشعل کےسا تھ مزید پڑھیں

کپادوکیا دنیا میں بالون کی سیر کا مرکز

ترکی میں  قدرتی طور پر  پرویوں کی چمنیوں کا روپ اختیار کرنے والی  نوشہر میں موجود  کپادوکیہ  کے علاقے  کی  گزشتہ سال 3 لاکھ 88 ہزار سے زاہد سیاحوں نے سیر کی۔  اپنی تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتی  کی وجہ سے  1985 میں اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی مزید پڑھیں

یوکرائن اور روس ترکی کی ثالثی میں تنازع کے حل پر متفق

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن اور روس سرحدی تنازع پر ترکی کی ثالثی کو تسلیم کرلیا۔ ترک سفارتی ذرائع کے مطابق انقرہ نے نومبر میں یہ تجویز دی تھی، جس پر دونوں ممالک متقق ہوگئے ہیں۔ ترکی اس تناظر میں مذاکراتی عمل شروع کر رہا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

روسی ایلچی کا دورئہ ریاض سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض :سعودی ولی عہد سے شام کے لیے روسی ایلچی الیگزینڈر لافرنتیف ملاقات کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے لیے روس کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لافرنتیف سعودی عرب پہنچ گئے،جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ اس دوران جنگ زدہ ملک کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں