No media source currently available
زمرہ:
امریکی یونیورسٹیوں میں بین الاقوامی طلبا کے داخلے کی پالیسیوں میں تبدیلی
صدرجو بائیڈن کی انتظامیہ نے امریکی معیشت کو مزید مسابقتی بنانے کی وسیع تر کوششوں کے سلسلے میں جمعے کو سائنس ، ٹیکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی کے شعبوں میں بین الاقوامی طلباٗ کو راغب کرنے کے لیے پالیسیوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق محکمہ خارجہ ان شعبوں میں مزید پڑھیں
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بحرہند میں جمعہ کو ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں شروع ہو رہی ہیں، جن کا مقصد بحری سیکیورٹی کو مستحکم بنانا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ ان مشقوں میں ایران کے گیارہ، روس کے تین اور چین کے دو بحری جہاز حصّہ لے مزید پڑھیں
لاہور دھماکے میں شہریوں کی بے حسی، زخمیوں کو تڑپتا چھوڑ کر پرائز بانڈ اور پیسے لوٹتے رہے
سانحہ مری میں مقامی لوگوں کی بے حسی کے بعد لاہور انارکلی بم دھماکے میں بھی بے حسی کا واقعہ پیش آیا جس میں لوگ دھماکے کے بعد لوٹ مار میں مصروف رہے۔ دھماکے کے بعد منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند شہریوں نے لوٹ مار شروع کر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن اور پارليمانی کمیٹی نے ان کی بطور جج تعیناتی کی سفارش کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ریکارڈ کے مطابق 1966ء میں پیدا ہونیوالی جسٹس عائشہ اے ملک نے اپنی بنیادی تعلیم پیرس اور مزید پڑھیں
اومیکرون سے متاثرہ شہروں میں تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی ئی قسم اومیکرون سے متاثر ہونے والے شہروں میں ایک ہفتے کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ اومیکرون سے متاثرہ بڑے شہروں کے تعلیمی مزید پڑھیں
انسٹاگرام میں ری مکس ویڈیو کے فیچر کا اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
شام: عفرین میں ایک فوجی اڈے کے نزدیک خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
عراق: داعش جنگجووں کے فوجی اڈے پر حملے میں11 اہلکار ہلاک
بغداد: عراق کے دارالحکومت میں داعش جنگجووں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی ضلع العزم کے پہاڑی علاقے میں واقع فوجی اڈے میں رات گئے داعش جنگجووں گھس مزید پڑھیں
بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی
نئی دہلی: بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی۔دلی کی عدالت نے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادیو نامی شخص کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش یادیو ہندو بلوائیوں کے گروپ کا حصہ تھا جس نے فسادات کے دوران ایک خاتون کا مزید پڑھیں