اکرا: گھانا میں بارود سے بھرے ٹرک میں دھماکے کے بعد تباہی کا منظر اکرا (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی گھانا میں بارودسے بھرا ٹرک پھٹنے سے 17افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ حادثہ اس وقت رونما ہوا، جب سونے کی ایک کان کے لیے بارودی مواد لے کر جانے والا ایک ٹرک ایک موٹر سائیکل مزید پڑھیں
زمرہ:
سری نگر: گائو کدل قتل عام کی32ویں برسی پر مکمل ہڑتال
سری نگر(اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںو کشمیر میں گائوکدل قتل عام کی 32ویں برسی کے موقع پر جمعہ کو سری نگر کے متعدد علاقوں میں مکمل ہڑتال رہی ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی۔بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے21 جنوری مزید پڑھیں
یوکیرین کی سرحدوں کو عبور کرنا، اس ملک پر قبضے کا مفہوم رکھے گا، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ روسی فوجی دستوں کا کسی بھی صورت میں یوکیرینی سرحدوں کو پار کرنا ’’قبضہ ‘‘ کرنے کا مفہوم رکھے ا ور روس کو اس حرکت کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ صدر ولا دیمر پوتن سے ٹیلی فونک ملاقات میں امریکہ کی اس معاملے میں سوچ کا مزید پڑھیں
روس نے فوجی مشقوں کے لئے 2 عدد ایس۔400 بیلاروس بھیج دئیے
روس نے فوجی مشقوں کے لئے2 عدد ایس ۔400 فضائی دفاعی سسٹم بیلاروس بھیج دئیے ہیں۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ایس۔400 بیلاروس میں متوقع "اتحادی عزم۔2022” کے زیرِ عنوان مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کریں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس۔400 کے علاوہ "پینٹسر۔ایس” فضائی دفاعی میزائل مزید پڑھیں
تجزیہ 21
روس کی یوکیرین پر طویل عرصے سے جاری سخت گیر سیاست حالیہ چند ماہ سے اب کسی فوجی مداخلت کی جانب بڑھ رہی ہے تو امریکہ اور یورپی ممالک کے بھی اس معاملے میں کود آنے والے سلسلے میں سنگین سطح کی پیش رفت سامنے آرہی ہے۔ فوجی حرکات و سکنات اور فریقین کے تازہ مزید پڑھیں
کورونا، جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ اور دہشت گردی کا سامنا دنیا بھر کو کرنا پڑ رہا ہے، پاکستان
پاکستان نے بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دشمنی، نئے اور پرانے تنازعات اور ہتھیاروں کی نئی دوڑ سے خبردار کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے لیے خود کو تیار کرے۔ پاکستان نے مذکورہ مسئلے کی نشاندہی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے سال کے پہلے اجلاس میں مزید پڑھیں
شہداد پور ،گسٹا خاصخیلی استاد دشمنی پر اتر آیا ہے ،علی اصغرکاکیپوٹہ
شہدادپور (نمائندہ جسارت )گسٹا خاصخیلی استاد دشمنی پر اتر آیا ہے، اقرباپروری ،کرپشن اور استاد دشمنی پر اتر آیا ہے۔رستم نظامانی کو ضلع بدر کرکے 25اساتذہ کے رد ہونے والے پروموشن بحال کیے جائیں۔گسٹا مقصود مہیسر گروپ کے رہنمائوں کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گسٹا مقصود مہیسر گروپ کے ضلعی جنرل سیکرٹری علی اصغر کاکیپوٹو مزید پڑھیں
میرپورخاص، میونسپل عملے کی نا اہلی ، شہر جوہڑ میں تبدیل ، مکین پریشان
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن میرپورخاص کے افسران اور عملے کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کی وجہ مرکزی شاہراہیں اور محلوں کی گلیوں میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے سڑکیں اور گلیاں جوہڑ کا منظر پیش کر رہی ہیں اور مچھر کی افزائش نسل ہو رہی ہے اور ملریا سمیت دیگر بیماریاں پھیل مزید پڑھیں
فلاحی کام ہی سے خوبصورت معاشرے تشکیل پاتے ہیں، قاری عبدالرشید
شہدادپور(نمائندہ جسارت) فلاحی کام سر انجام دینے ہی سے خوبصورت معاشرے تشکیل پاتے ہیں، انسانیت کی خدمت افضل ترین عمل ہے۔ خدمت خلق کسی پر احسان نہیں اپنا فرض سمجھ کر ادا کر رہے ہیں قاری عبدالرشید۔عبدالرحمن تھہیم۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ دارالعلوم حسینیہ شہدادپور کے زیر انتظام محمدی پورہ میں آر او واٹر پلانٹ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 21 جنوری 2022
No media source currently available