کیا برطانیہ کا اگلا وزیرِ اعظم کوئی پاکستانی یا بھارتی نژاد شہری ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن اور ان کے اسٹاف کی جانب سے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کرنے کے انکشاف کے بعد عوامی ردِ عمل کے باعث حکمران کنزرویٹو پارٹی کے بعض ارکان انہیں وزارتِ عظمی کے عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) مزید پڑھیں

بھارت، ممبئی کی ایک فلک بوس عمارت میں آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک

بھارت کے پرہجوم شہروں میں سے ایک ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہو گئے۔ ملکی پریس کی خبر کے مطابق، تردیو ضلع میں ایک 20 منزلہ عمارت کی 18ویں منزل پر صبح کے وقت لگنے والی آگ نے تیزی سے پوری عمارت کو مزید پڑھیں

پولینڈ میں کورونا سے جانی نقصان دوسری جنگ عظیم کے نقصان سے بھی تجاوز کر گیا

پولینڈ میں کورونا کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد دوسری عالمی جنگ کے بعد ملک میں سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ پولینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ گزشتہ روز ملک میں کووِڈ 19 سے 248 افراد ہلاک ہوئے، اور وبا کے آغاز سے اب تک ایک لاکھ 3 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

نیٹو، بلغاریہ اور رومانیہ میں اتحادی افواج کے نے روس کی درخواست کو ٹھکرا دیا

 نیٹو، بلغاریہ اور رومانیہ میں اتحادی افواج کے نے روس کی درخواست کو ٹھکرا دیا، جو اڈوں کو بند کرنا چاہتا تھا۔ نیٹو کی ترجمان اونا لونگ گیسچو نے روسی وزارت خارجہ کی طرف سے ایجنڈے میں لائی گئی درخواست کے بارے میں بیان دیا۔ لونگیسچو  نے کہا کہ”نیٹو بشمول اتحاد کے مشرقی حصے میں مزید پڑھیں

چلی اور پاکستان کے حالات اور پالیسیوں میں مماثلت، بغاوت کے آثار یہاں بھی نظر آنا شروع

عمار علی جان نے کہا ہے کہ منی بجٹ یا سٹیٹ بینک کا بل اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے جس کیخلاف چلی میں بغاوت کی گئی۔ پاکستان میں بھی اب اسی بغاوت کے آثار نظر آنا شروع ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فری مارکیٹ اکانومی کا تجربہ سب سے پہلے چلی مزید پڑھیں

بھارت میں 20 منزلہ عمارت گرنے سے  7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ممبئی: جنوبی ممبئی کی گنجان آبادی والے علاقے تاڑدیو علاقے میں واقع ایک کثیر منزلہ عمارت میں ہفتہ کی صبح آگ لگ گئی،جس سے سات افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے،  بتایا جا رہا ہے کہ یہ لیول 4 یعنی خطرناک آگ ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر مزید پڑھیں

  وزیر اعظم کی مدبرانہ سوچ  بہترین فیصلوں سے ملک میں بہتری آئی، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریا ت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ  وزیر اعظم کی مدبرانہ سوچ  بہترین فیصلوں سے ملک میں بہتری آئیشا ہد کاقان عباسی کا 22پی ٹی آئی ارکان کا پارٹی چھوڑنے کا بیان اپریل فول کی طرح ہے  شریف خاندان  عدلیہ پر حملے میں ملوث پایا گیا یے ہم کسی مزید پڑھیں

یورپی یونین کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

جرمنی : یورپی یونین نے محدود عملے کے ساتھ افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بنیادوں پر امداد کے لیے سفارتخانہ کھول رہے ہیں کیونکہ افغانستان کو اس وقت انسانی بحران کا سامنا ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں