کراچی: سندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کی کال ٹریس کرنے کے لیے ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ہفتے کوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر پولیس نے انکشاف کیا کہ واٹس ایپ سیکی جانے والی فون کال ٹریس نہیں ہوسکتی۔جے آئی ٹی کے سربراہ مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے بارش اور برف باری کے علاقوں میں امدادی سرگرمیوں پر اظہار اطمینان
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا صوبے کے بارش اور برف باری کے علاقوں میں امدادی سرگرمیوں پر اظہار اطمینان ۔پی ڈی ایم اے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ اور این ایچ اے کا متحرک و فعال رہتے ہوئے کام کرنا قابل تعریف ہے۔امید ہے کہ برف باری کے علاقوں میں کسی بھی قسم کی ہنگامی مزید پڑھیں
سندھ حکومت متاثرہ تاجروں کی معاونت کو یقینی بنانے کے اقدامات کررہی ہے،سید ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات،دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کوآپریٹیو مارکیٹ صدر کراچی اور وکٹوریہ مارکیٹ صدر میں جل جانے والی دکانوں کے مالکان کی مدد کرنے کے لئے پرعزم ہے اور مارکیٹ کمیٹی کے تاجروں کے نمائندوں کے لگائے گئے تخمینے کے مطابق فنڈ کی بروقت کی مزید پڑھیں
نیو یارک شہر کے میئر کرپٹو کرنسی میں ملنے والی تنخواہ کا استعمال کیسے کریں گے؟
واشنگٹن ڈی سی — ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو دنیا کا مستقبل سمجھنے والے نیو یارک شہر کے نئے میئر ایرک ایڈمز آج اپنی پہلی تنخواہ کرپٹو کرنسی میں وصول کر رہے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ‘کریکشن’ کے بعد کرپٹو مارکیٹ بھی کریش کر گئی ہے اور محض مزید پڑھیں
جو بائڈن کے افغانستان کے حوالے سے بیان پر طالبان کا سخت رد عمل
طالبان انتظامیہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس میں افغانستان کے بارے میں بیانات پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں بائیڈن کے اس مزید پڑھیں
نواز شریف کو لندن بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ انہوں نے کبھی نہیں کہا کہ یہ فیصلہ ان کا نہیں تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت جس مزید پڑھیں
دنیا کے کن ممالک میں ای وی ایم مشین کے استعمال پر پابندی ہے؟
حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے آئندہ انتخابات ای وی ایم مشین سے کرنے کی ضد پکڑی ہوئی ہے۔ ملک میں حزب اختلاف اور الیکشن کمیشن اس وقت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور شفافیت پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ناصرف 37 بنیادی اعتراضات مزید پڑھیں
‘نوازشریف کی نااہلی ختم ہوگی، بابا رحمتا خود پکارے گا، گواہی دے گا، سب نااہلیاں ختم ہوجائیں گی’
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2008 میں بھی شریف برادران کو ناہل قرار دیا گیا تھا لیکن صرف دو مہینوں میں نااہلی ختم ہو گئی تھی، اس مرتبہ 30 دنوں میں ختم ہو جائے گی۔ یہ دعویٰ انہوں نے اب تک نیوز کے پروگرام ”ٹو نائٹ ود مزید پڑھیں
ایک کشمیری، خاتون اور پھر صحافی ہونا کیسا ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اپوزیشن کا سینیٹ میں صدر مملکت پر ’عہدے کی خلاف‘ ورزی کا الزام
@2021 – All Right Reserved. Designed