شکاری کی گولی سے زخمی نایاب تیندوا دوران علاج دم توڑ گیا 

اسلام آباد: گزشہ روز نوسدہ مظفرآباد سے ملنے والا زخمی تیندوا اسلام آباد میں دوران علاج مر گیا۔ وائلڈ لائف اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق تیندوے کو شکار کیا گیا تھا۔ تیندوے کے ایکسرے اور طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد وہ مر گیا۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق تیندوے کے جسم میں 6 مزید پڑھیں

کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد کی شرکت ٗ دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی

کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ادریس میمن کی قیادت میں چیمبر آف کامرس کے نمائندہ وفد نے جماعت اسلامی کے سندھ اسمبلی کے باہر جاری دھرنے کے چوبیسویں روز شرکت کی اور شرکاء سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے وفد کے شرکاء کا خیر مقدم کیا اور گفتگو کرتے مزید پڑھیں

صدیقہ کبری، ، حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت، ولادت عصمت و طہارت

آپ کی پیدائش بعثت کے پانچویں سال میں 20 جمادی الثانی کو مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ آپ کے والد ماجد حضرت محمد مصطفی (ص) اور والدہ جناب خدیجۃ الکبری (س) ہیں ۔ جناب خدیجہ وہ خاتون ہیں کہ جو پیغمبر اسلام پر سب سے پہلے ایمان لائیں اور اپنی پوری زندگی اپنے مال اور جان مزید پڑھیں

افغانوں کی امداد عالمی برادری کی ذمے داری ہے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے پی پی/ آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کو فوری انسانی ریلیف فراہم کرے جنہیں شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ ہفتے کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کے لیے یہ فوری نوعیت مزید پڑھیں

بھونکنے والے کتوں کی ٹیم رکھنے والا لیڈر معاشرے کو تباہ کر سکتا ہے، احمد جواد

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے عمران خان اور ان کی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق پی ٹی آئی رہنما احمد جواد نے کہا کہ پی ٹی آئی تبدیلی کے نظریے پر شروع ہوا گندا دھوکا ہے، عمران خان کو مزید پڑھیں

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

کراچی : حکام نے لانڈھی جیل میں قید بھارتی ماہی گیروں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکام کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا گیا ہے جنہیں پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ قیدیوں کو بذریعہ مزید پڑھیں

 موٹر وے پر حادثے کا شکار گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

موٹروے ایم ون پشاور اسلام آباد سیکشن پر حادثے کی شکار گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پر پشاور ٹول پلازہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ایک گاڑی کے حادثے کی اطلاع پر موٹر وے پولیس امدادی مزید پڑھیں

بلنکن نے بالٹک ممالک کو یوکرین میں امریکی ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ خارجہ اینٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالٹک ممالک جن میں ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھونیا شامل ہیں کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ یوکرین کو امریکی ساختہ اینٹی ٹینک اور اینٹی ایئرکرافٹ میزائل فراہم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان ایسے موقع پر مزید پڑھیں