پرواز کے دوران ماسک کیوں نہیں پہنا؟ پائلٹ نے طیارہ واپس موڑ لیا

امریکہ سے برطانیہ جانے والے مسافر طیارے کو اُس وقت دورانِ پرواز واپس آنا پڑا جب ایک خاتون مسافر نے مقررہ قواعد پر عمل درآمد کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکی شہر میامی سے بدھ کو لندن جانے والی امیرکن ایئرلائن کی پرواز میں عملے کے 14 افراد سمیت 129 مسافر سوار تھے۔ مسافر طیارہ مزید پڑھیں

گوانتانامو بے کا جیل بند ہو سکے گا؟

رہائی کے بعد ‘گوانتانامو’ قیدخانے کو بند کرنے کے لیے زندگی وقف کرنے والا یمنی گوانتانامو بے قید خانے کو بند کرنے کے لیے زندگی وقف کرنے والا یمنی ORIGINAL INTRO کیوبا میں گوانتاناموبے میں قائم امریکی فوجی حراستی مرکز۔۔۔۔ دو ہزار ایک کے دہشت گرد حملوں کے بعد کھولا گیا تھا ۔ ۔اس میں مزید پڑھیں

مشرقی عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے فوج پر حملے میں 11 عراقی فوجی ہلاک

مشرقی عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے فوج پر حملے میں 11 عراقی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ دیالہ آپریشنز کمانڈ کے بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیالہ کے علاقے  اوزائم پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 11 عراقی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع  ملی ہے۔ واضح رہے کہ دہشت گرد مزید پڑھیں

سانحہ مری کیس: تمام ذمہ داری وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تھی، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مری میں برفباری کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ آئندہ ایسے کسی بھی واقعے کی ذمہ داری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے قانون کے تحت عائد کی جائے گی۔ سانحہ مری کیس میں جمعے کو چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اورمائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اورمائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ، بل گیٹس کی پولیو کے خاتمے کےلیے پاکستان کی حالیہ کوششوں کی تعریف، وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پرمل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان مزید پڑھیں

ن لیگ کی عدلیہ کو دبائو میں لانے کی تاریخ سب کے سامنے ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن+اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی تاریخ سب کے سامنے ہے،یہ سب مل کر عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہواجس میں عمران خان نے معاشی ترقی کی گروتھ مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 46 فیصد تجارز کرگئی۔ رپورٹس کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 3739 کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا کی پانچویں لہر کی سب سے زیادہ اموات آج رپورٹ ہوئیں۔ خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں کل سے ایک بار پھرسردی میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، سردی کی اس لہر میں درجہ حرارت 8 سے 9 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں